پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھاربارش ،الرٹ جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھاربارش ،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کر دیا،پی ڈی ایم اے کی صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت، مزید پڑھیں :اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان ناقابل شکست،نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ڈرا ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں،ڈی […]
ٹیلی کام آپریٹر زاور ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ٹیلی کام آپریٹر زاور ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے پر اتفاق ہو گیا،ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ملاقاتیں،ایف بی آر کے مطابق ملاقاتوں کا مقصد2023کے نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے کو یقینی بنانا ہے […]
اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان ناقابل شکست،نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ڈرا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ڈرا ہونے پر پاکستان ناقابل شکست ہو گیا،پاکستان اذلان شاہ ہاکی کپ ٹورنامنٹ میں اپنی ناقابل شکست سیریز کو برقرار رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں منعقد ہونے والے اس میچ میں پاکستان کا پانچواں حصہ […]
آئی ایم ایف کاپاکستان کی معیشت میں بہتری کااعتراف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف نےپاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کردی،آئی ایم ایف کاپاکستان کی معیشت میں بہتری کااعتراف کر لیا،آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کنٹری رپورٹ کے مطابق استحکام کےباوجودپاکستانی معیشت کوخطرات کاسامناہے،پاکستان میں مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے، مزید پڑھیں :امریکہ کی جانب سے بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں […]
امریکہ کی جانب سے بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکا کی جانب سے بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد،تین بھارتی کمپنیوں پر غیر قانونی طریقے سے ڈرون ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی،یہ کمپنیاں روس اور یوکرین کی جنگ میں غیر قانونی طریقے سے ڈرون ایکسپورٹ کر رہی تھیں،بھارتی کمپنیاں امریکی مفادات کے خلاف کام کرتی مزید پڑھیں :موبائل […]
پی ٹی آئی کے کئی لوگ معافی مانگ چکےہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کئی لوگ معافی مانگ چکےہیں،9مئی کوحملہ کرنیوالی پلاننگ سےاختلاف کرنےوالےپی ٹی آئی چھوڑگئے، پی ٹی آئی کےکچھ لوگ کنارہ کش ہوگئے،پی ٹی آئی کےکچھ لوگوں کوٹکٹ نہیں ملا اورزیادہ ترنےرسک نہیں لیا،ان میں سےزیادہ ترمعافی تلافی کرکےسیٹ […]
موبائل صارفین ٹیکس شکنجے میں پھنس گئے،ہر لوڈ اور ڈیٹا لوڈ پر اضافی ٹیکس۔۔۔!

اسلام آباد( اے بی این نیوز )موبائل اور ڈیٹا لوڈ پر اضافی ٹیکس وصول کرنے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں اور ڈیٹا پی ٹی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔نان فائلرز کی سم پر 2.5 فیصد اضافی ٹیکس اور سم بند کرنے پر اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس پر غور کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق نان فائلرز […]
پاکستانی طلباء کے لیے خوشخبری، گوگل نے45,000 AI اسکالرشپ پیش کر دیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستانی طلباء کے لیے خوشخبری کیونکہ گوگل 45,000 AI اسکالرشپ پیشکر دی، سرچ انجن گوگل پاکستان میں AI کی تعلیم کی حمایت میں سرگرم عمل رہا ہے، طلباء کو مصنوعی ذہانت کے بارے میں سیکھنے کے لیے کورسز پیش کررہاہے، اور اب ٹیک دیو گوگل AI ضروری کے ساتھ […]
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی، آزاد فلسطینی ریاست کے حق میں قرارداد منظور

نیویارک ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے آزاد فلسطینی ریاست کے حق میں قرارداد منظور کرلی ،قرارداد کے حق میں 143 ووٹ آئے ،9 نے مخالفت کی ،25 غیر حاضر رہے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے آزاد فلسطینی ریاست کے حق میں قرارداد منظور کرلی ،قرارداد کے حق میں 143 ووٹ آئے […]
مظفر آباد،مظاہرین بے قابو،پولیس پر پتھرائو،پاکستان کو ملانے والی تمام شاہراہیں بند

مظفر آباد( اے بی این نیوز )مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھرائو ،نوجوان گھروں کی چھتوں پر موجود ہیں،تانگہ سٹینڈ میں آنسو گیس کے شیل گھروں میں جاگرے ،خواتین ،بچے اور بزرگ متاثر، پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں مزید پڑھیں :ہم چاہتےہیں ڈائیلاگ ہونےچاہئیں تب ہی راستہ نکلےگا،بیرسٹرگوہر لے لیا،پاکستان کو ملانے والی تمام […]