اہم خبریں

ہم چاہتےہیں ڈائیلاگ ہونےچاہئیں تب ہی راستہ نکلےگا،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہمارے ووٹرزکوفکرہےپوچھتےہیں بانی پی ٹی آئی کب رہاہوں گے،میں جہاں بھی جاتاہوں مجھ سےیہی سوال پوچھاجاتاہے، معاملے کوطول دینےسےلوگوں کےشکوک وشبہات بڑھ رہےہیں،عدلیہ کابہت بڑاامتحان ہے رہائی ملناہرشخص کاحق ہے،کیسزمیں رہاکرتےہیں یاچھوڑتےہیں اس کافیصلہ بھی جلدآناچاہیے،اسلام آبادہائیکورٹ میں ہم نےجتنی بھی […]

دنیا بھر میں سال 2023 میں روزانہ کی بنیاد پر کم از کم دو سائبر حملے ہوئے،کیسپرسکی ماہرین

اسلام آباد(اے بی این نیوز) کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن ٹیم کی رپورٹ کے مطابق، 2023 میں براہ راست انسانی شمولیت کے ساتھ سائبر حملوں کی تعداد روزانہ کی بنیاد پر دو حملوں سے تجاوز کر گئی۔ تازہ ترین رپورٹ میں تمام صنعتوں میں اس رجحان کا مشاہدہ کیا گیا جس میں مالیاتی، آئی ٹی، حکومت، […]

ن لیگ آزاد کشمیر کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

مظفر آباد( اے بی این نیوز       )ن لیگ آزاد کشمیر کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ،سابق وزیر اعظم کی سوشل میڈیاپر اپنے ہی صدر کو نوک جھونک ،فاروق حیدر خان نےٹویٹ پر صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی گمشدگی کا اعلان کر دیا ،فاروق حیدر مزید پڑھیں :چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کو عہدے سے […]

چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی کابینہ نے چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ قیصر عالم کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق سید جنید اخلاق کو قائمقام چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ تعینات کر مزید پڑھیں :نامزدگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا دیا گیا، وفاقی کابینہ نے […]

نامزدگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور (اے بی این نیوز) سردار سلیم حید ر نے بطور گورنر پنجاب حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق نامزدگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی۔ مزید پڑھیں : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہزاد خان نے حلف لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، […]

پنجاب میں حکمران اتحاد کو بڑا دھچکا،سیاست نے نیا رخ لے لیا

لاہور (اے بی این نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کردیں۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن رکن رانا آفتاب کا مخصوص نشستوں پر پوائینٹ آف آرڈر کو درست قرار دے دیا۔خیال رہے کہ اپوزیشن رکن […]

دھمکی اور وارننگ میں فرق ہے میں دھمکی نہیں وارننگ دیتا ہوں، علی امین گنڈا پور

پشاور ( اے بی این نیوز      )وزیرا علیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ یہ کیا طریقہ ہے فنڈز نہیں دیتے بجلی پوری نہیں دیتے اور الزامات بھی لگاتے ہیں ،خیبر پختونخوا میں بھی بجلی چوری ہوتی ہو گی لیکن عوام کو چور نہ کہیں،دھمکی اور وارننگ میں فرق ہے میں وارننگ دیتا […]

ملک میں اس وقت جنگل کاراج ہے،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ ہم چاہتےہیں9مئی واقعات کی تحقیقات ہونی چاہیے،ملک میں آئین وقانون کانفاذضروری ہے،ملک میں اس وقت جنگل کاراج ہے، ہمارے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا،پنجاب پولیس ہمارے کارکنوں کوظلم کانشانہ بنارہی ہے،اسلام آبادپولیس نےکل بیرسٹرگوہرکوگرفتارکرنےکی کوشش کی،ڈی چوک پرجماعت اسلامی کےکارکنوں پرلاٹھی چارج کی مذمت […]

موبائل فون سستے ہو گئے،جانئے نئی قیمتیں

لاہور ( اے بی این نیوز      )لاہور میں موبائل فون کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے،موبائل فونز دنیا میں جاری ڈیجیٹل انقلاب میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، اور پاکستان ٹیلی کام مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے۔ ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر میں اب قیمت […]

کاروبار میں آسانی اور سہولت پر مشتمل تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )کاروبار میں آسانی اور سہولت پر مشتمل تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کیے جائیں۔، وزیر اعظم شہبا ز شریف کا تجارت کے شعبے سے متعلق اہم جائزہ اجلاس سے خطا ب،، کہا ،ملکی ترقی میں نجی شعبے […]