باڑہ مارکیٹ ، کپڑےکی دکان میں آگ لگ گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )باڑہ مارکیٹ میں کپڑےکی دکان میں آگ لگ گئی،فائربریگیڈکاعملہ آگ بجھانےمیں مصروف ہے،فائربریگیڈحکام کے مطابق دکان میں شارٹ سرکٹ کےباعث آگ لگی، واضح رہے کہ راجہ بازار میں اس طرح کے واقعات اکثر وبیشتر پیش آتے رہتے ہیں مزید پڑھیں :9مئی واقعات کےحوالےسےشفاف تحقیقات ہونی چاہئیں، عمر ایوب لیکن […]
9مئی واقعات کےحوالےسےشفاف تحقیقات ہونی چاہئیں، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں ملک کے اندر آئین وقانون کی پاسداری ہو،9مئی کوہمارے16کارکن شہیدہوئے،16مارچ کوبانی پی ٹی آئی کواغواکرنےکی کوشش کی گئی،اسلام آبادجوڈیشل کمپلیکس میں پہنچنےپرہمارےاوپرپتھراؤکیاگیا،9مئی واقعات کےحوالےسےشفاف تحقیقات ہونی مزید پڑھیں :9مئی یوم […]
ہنڈا CD.70 اب صر ف 13,158 روپےمیں حاصل کریں

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ہونڈا سی ڈی کمپنی کے موٹرسائیکل مہنگے ہونے کے باوجود پاکستان میں موٹرسائیکل کی مارکیٹ میں سب سے زیادہ بکنے والے بائیک ہیں۔کمپنی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہش مند لوگوں کو مختلف ماڈلزمتعارف کراچکی ہے جبکہ اس فہرست میں ہونڈا سی ڈی 70آج بھی سر فہرست ہے ۔پانچویں سب سے زیادہ آبادی […]
9مئی یوم سیاہ ، جنہوں نےکیا وہ قوم کےمجرم ہیں،علی امین گنڈاپور

پشاور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پہلے ہی کہا تھا کہ یہ مجھے جیل میں ہی ڈالیں گے،9مئی کو ایک سال ہوگیا ہم بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے چپ ہیں،آج بانی پی ٹی آئی کی ساری باتیں سچ ثابت ہورہی ہیں ،اگر […]
9مئی واقعہ ،سپریم کورٹ میں اوپن ٹرائل کیا جائے ، شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما تحریک انصاف شوکت بسرا نے کہا کہ 9مئی پر ہم نے جوڈیشل کمیشن بنانے کی ڈیمانڈ کی،9مئی واقعہ تحریک اانصاف کے خلاف ایک سازش کے طور پر سامنے آیا،وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں سواکوں کے جواب دے رہے تھے انہوں نے ایک سوال […]
آج ڈیجیٹل دہشتگردی کا ذکر ہوا، 9مئی واقعہ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فیصل واوڈا

کراچی ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کافی مہینوں سےکہہ رہاہوں نہ ڈیل ہے نہ ڈھیل ،میں نے کہا تھا 9مئی واقعے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،آج ڈیجیٹل دہشتگردی کا ذکر ہوا، ڈیجیٹل دہشتگردی کا مطلب جو سلوک دہشتگرد سے ہوتا ہے وہی ہوگا،پی ٹی آئی والے نہ کھڑے ہیں نہ بیٹھے […]
ذوالقعد کا چاند نظر نہیں آیا،عید الاضحی کب ہو گی،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان میں ذوالقعد 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، لہٰذا شوال جمعرات 9 مئی کو ختم ہوگا اور 10 مئی بروز جمعہ کو ملک بھر میں ذوالقعد کا آغاز ہوگا۔اگر ذوالقعد کا مہینہ 29 دنوں پر مشتمل ہو تو ذوالحج 1445 ہجری کا مہینہ 8 جون کو شروع […]
کہتے ہیں معافی نہیں مانگتے ،معافی مانگنی ہوگی،گورنر خیبر پختونخوا

پشاور ( اے بی این نیوز )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کہتے ہیں کہ معافی نہیں مانگتے ،معافی مانگنی ہوگی،پشاور :جو آئین کو نہیں مانتے ان کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے،پشاور:امن وامان ٹھیک کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،پشاور :لوگوں سے بھتے لیے جارہے ہیں،پشاور:وزارا کو مراعات اور گاڑیاں دی […]
روٹی اور نان کی قیمت،سندھ پنجاب سے بازی لے گیا

کراچی(اے بی این نیوز)کمشنر کراچی نے آٹا، چینی، نان اور چپاتی کے سرکاری ریٹس مقرر کر دیے۔ مقرر کردہ ریٹس کے مطابق اور جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں تندوری نان کی سرکاری قیمت 17 جبکہ چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو چینی […]
سانحہ 9 مئی ، مظلوم بننے والے اِس گھناؤنے منصوبے کے اصل رہنما ئوں کو اب اپنے جرائم کا حساب دینا پڑے گا ، آرمی چیف

راولپنڈی( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا لاہور گیریژن کا دورہ ،آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے یادگار شہداء پر پھول رکھے،آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا،آرمی چیف نے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورزانہ مہارت کو سراہاآرمی چیف کا مادر وطن کیلئے جانیں قربان کرنیوالے شہداکو خراج عقیدتآرمی […]