پی ٹی آئی راہنماوں کی لڑائی ایسی ہے جس طرح چھوٹے بچے گھر میں لڑتے ہیں،علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پورا سال ہم سن سن کر تنگ آگئے ہیں 9 مئی کے بارے میں،انکو سمجھ نہیں آرہی کیا کرنا ہے،ایک درویش انسان بانی پی ٹی آئی جیل میں یہ اس عظیم انسان کی قدنہیں کر رہے،بانی پی ٹی آئی صرف […]
پی ٹی آئی کی رہنماء ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا

سیالکوٹ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی خاتون رہنماء ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیاریحانہ ڈار کے بیٹے عُمر ڈار کی تصدیق،عمر ڈار نے کہا کہ میری والدہ کو متعدد خواتین مزید پڑھیں :نو مئی پاکستان کی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم سمیت گرفتار کر کیا گیا ہے، والدہ ریحانہ ڈار […]
نو مئی پاکستان کی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نو مئی پاکستان کی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے،نو مئی دو سوچوں کو الگ الگ کرنے والا دن ہے، ہم نے آنے والی نسلوں کو روشن مستقبل دینا ہے،دوست ممالک سے تعلقات کو آخری حد تک پہنچا دیا گیا تھا،پارلیمنٹ کی عمارت […]
ملتان سے پہلی حج پرواز روانہ کر دی گئی

ملتان ( اے بی این نیوز ) پہلی حج پرواز روانہ کر دی گئی، چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عازمین حج کو ائیر پورٹ سے رخصت کیا،حجاج کرام کو یوسف رضا گیلانی نے پھولوں کے ہار پہنا کر رخصت کیا،عازمین حج کے لئے رخصتی سے پہلے خیر و عافیت سے سفر کی دعا کرائی گئی،حج […]
ہونڈا سٹی کی تازہ ترین قیمت کیا ہے ،جانئے

کراچی ( اے بی این نیوز )ہونڈا سٹی پاکستان میں مئی 2024 کی تازہ ترین قیمت، سوزوکی، اور چانگن سمیت متعدد آٹوموبائل کمپنیوں نے کاروں کی قیمتوں میں کمی کر دی، اور لوگ ہونڈا کار کے نرخوں میں کمی کی توقع کر رہے ہیں،ہونڈا نے اپنی موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھا۔ ہونڈا اٹلس کار کے نرخوں نے […]
9مئی،جس کاجتنا قصور ہے اس کو اتنی سزا دی جائے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماتحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نےکہاتمام واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنناچاہیے،جوڈیشل کمیشن کےنتیجےکےبعدحقائق سامنےآئیں گے،ہم سمجھتے ہیں کہ 9مئی کو ایک احتجاج کیا گیا،9مئی واقعات میں ملوث لوگوں کوسزاضرورملنی چاہیے،انفرادی طور پر کہتا ہوں کہ ملوث لوگوں کو سزاملنی چاہیے،ہم چاہتےہیں آئین کےمطابق […]
سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان۔۔۔؟

کراچی ( اے بی این نیوز ) اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان دعویٰ کیا جا رہا ہے کہچھٹیاں یکم جون سے شروع ہو کر یکم اگست 2024 تک ہو نگی،۔یہ امر اہم ہے کہ صوبائی حکام نے تعطیلات کی تاریخوں کے حوالے سے کوئی باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ میڈیا کی جانب سے صوبائی […]
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت کیلئے پی ٹی آئی میں ایک اور دھچکا،شیر افضل مروت کے بیانات پر پارٹی نے رد عمل دے دیا،ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے نکال دیا گیا،شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال […]
جلالپوربھٹیاں پاسکو سنٹرمیں غیرمعیاری گندم خریدے جانے کا انکشاف

جلالپوربھٹیاں (اے بی این نیوز)جلالپوربھٹیاں پاسکو سنٹر نے اندھیر نگری چوپٹ راج مچا دیا، دیگر اضلاع سے آئے کسانوں سے غیر معیاری اور خراب گندم خریدنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ جلالپوربھٹیاں پاسکو سنٹرکے حکام انتظامیہ کی ملی بھگت سے دیگر اضلاع سے آئی گندی اور خراب گندم خریدی جا رہی ہے،ٹرک پاسکو سنٹر جلالپور بھٹیاں […]
9مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی کےساتھ رویہ بدنیتی پرمبنی ہے،ملک کی مقبول جماعت سےانتخابی نشان چھین لیاگیا،ہم چاہتےہیں9مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں […]