پی ٹی آئی کی رہنماء ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا

سیالکوٹ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی خاتون رہنماء ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیاریحانہ ڈار کے بیٹے عُمر ڈار کی تصدیق،عمر ڈار نے کہا کہ میری والدہ کو متعدد خواتین

مزید پڑھیں :نو مئی پاکستان کی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم

سمیت گرفتار کر کیا گیا ہے، والدہ ریحانہ ڈار نے 9 مئی کو احتجاج کی کال دی تھی،صبح سے پولیس نے جناح ہاوس سیالکوٹ کو گھیرے میں لے رکھا تھا،گھر سے نکلتے ہی والدہ کو گرفتار کر لیا گیا،