عید الاضحیٰ کے موقع پر کن کن مقامات پر مویشی منڈیاں لگائی جائیں گی،جانئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عید الاضحیٰ کے موقع پر اسلام آباد کی مویشی منڈی کے مقامات کا اعلان کر دیا گیا، چھ مقامات پر یہ منڈیاں لگائی جائیں گی،پاکستان میںاس تہوار کو قربانی کے جانور، عام طور پر بکری، بھیڑ، گائے یا اونٹ ذبحہ کئے جاتے ہیں۔جانوروں کی فروخت کے لیے عید الاضحیٰ سے چند […]
تعلیمی اداروں میں سانحہ 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز )سانحہ 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں اور توڑ پھوڑ کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے،تعلیمی اداروں میں سانحہ 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی مزید پڑھیں :تحریک انصاف […]
تحریک انصاف کی خواہش ہے بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں،فیصل واوڈا

کراچی ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کونہ کوئی ڈیل آفرہوئی اورنہ ڈھیل کی بات ہورہی ہے،ایک بیانیہ چل رہاتھا کہ بات ہورہی ہےایسا کچھ نہیں تھا،پی ٹی آئی حکومت سےہی بات کرسکتی ہے فو ج کااس میں کوئی کردارنہیں ہوگا،بیانات پی ٹی آئی کووہاں لےجائیں گےجہاں سےواپسی ممکن […]
بانی پی ٹی آئی نے اعتراف جرم کیا ہوا ہے ،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب کہہ رہی ہے کہ 9مئی ہم نے نہیں کسی اور نے کیا،9مئی کے سارے کردار منظر عام پر آئے ہیں،شہدا کے مجسمے توڑنے والے کون تھے؟ایک سال گزرنے کے باوجود 9مئی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی نہیں ہوئی،پلان بنانے […]
کے پی، سیکیورٹی فورسزکے2مختلف آپریشنز، 6 دہشتگردہلاک

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوامیں سیکیورٹی فورسزکے2مختلف آپریشنز،آئی ایس پی آر کے مطابق ان آپریشنز کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا،ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پرسیکیورٹی فورسزنےآپریشن کیا، مزید پڑھیں :عمران خان نےشیر افضل مروت سے ملنےسےانکار کر دیا آپریشن کےدوران5دہشت گردہلاک ہوئے،شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں میں فائرنگ کاتبادلہ […]
عمران خان نےشیر افضل مروت سے ملنےسےانکار کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ، جیل ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں شیر افضل مروت سے آج بھی ملنے سے انکار کیا،گزشتہ روز بھی بانی پی ٹی آئی کو جیل حکام نے لسٹ دی کہ کچھ […]
پنجاب کے عوام پر ایک اور ٹیکس عائد کر دیا گیا

لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب کے عوام پر ایک اور ٹیکس عائد کر دیا گیا محکمہ ایکسائز نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے خالی پلاٹس سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈیشنل ڈی جی رضوان شیروانی کا کہنا ہے خالی پلاٹس کا ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کا تعین کرنے کیلئے جیوٹیگنگ کی جائے […]
پنجاب بھر میں آٹا سستا کر دیا گیا،جا نئے کتنا

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب بھر میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 سے 600 روپے تک کی زبردست کمی ریکارڈ کی گئی۔یہ بات وزیر خوراک بلال یاسین کی زیر صدارت محکمہ خوراک پنجاب میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں بتائی گئی۔ لاہور ڈویژن میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے […]
پاکستان بار کونسل نے کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں وکلا کیساتھ پیش آنے والے واقعہ پر پاکستان بار کونسلنے اعلامیہ جاری کر دیا، جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق پر امن وکلا پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا،پاکستان بار کونسل نے کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا مزید پڑھیں :کون لوگ ہیں جوتفرقہ ڈالنےکی کوشش […]
کون لوگ ہیں جوتفرقہ ڈالنےکی کوشش کررہےہیں، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ کوشش کرتے ہیں کہ ملک آگےکی جانب بڑھے،ہم نےآئی ایم ایف کوکوئی خط نہیں لکھاجس میں کہاہوامدادکم کریں،ہم نےخط میں شفاف الیکشن کےانعقادکی یاددہانی کرائی تھی،کون لوگ ہیں جوتفرقہ ڈالنےکی کوشش کررہےہیں،انتشارپیداہونےمیں کس کافائدہ ہوگا،ہم جا ن کانذرانہ دےکرآپ کادفاع کریں […]