کے پی، سیکیورٹی فورسزکے2مختلف آپریشنز، 6 دہشتگردہلاک

پشاور ( اے بی این نیوز      )خیبرپختونخوامیں سیکیورٹی فورسزکے2مختلف آپریشنز،آئی ایس پی آر کے مطابق ان آپریشنز کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا،ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پرسیکیورٹی فورسزنےآپریشن کیا،

مزید پڑھیں :عمران خان نےشیر افضل مروت سے ملنےسےانکار کر دیا

آپریشن کےدوران5دہشت گردہلاک ہوئے،شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں میں فائرنگ کاتبادلہ فائرنگ کےتبادلےمیں ایک دہشت گردہلاک ہوا۔