اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کے قول وفعل میں ہمیشہ تضاد ہوتا ہے، عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ واقعات میں ملوث لوگوں کے خلاف ناقابل تردید ثبوت موجود ہے،9مئی کا واقعہ ایک افسوسناک ترین واقعہ تھا،انتشار اور فتنہ پھیلانے والے سیاسی ٹولے نے ملک کے خلاف سازش کی،جو کام آج تک دشمن نہ کرسکا وہ سیاسی ٹولے نے کیا،کرنل شیر خان کی […]

خان صاحب کو سب سے زیادہ انتظار احتجاج کا ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )تحریک تحفظ آئین پاکستان کیسے اور کیوں ؟ کے عنوان سے سیمینار میں پی ٹی آئی کی سینیئر لیڈر شپ موجود اسد قیصر ، عمر ایوب ، شبلی فراز موجود تھے، شیر افضل کا نام لسٹ میں موجود نا ہونے کے باوجود وہ آئے تھوڑی دیر سیمینار میں بیٹھ کر […]

بجلی 2روپے 83پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )بجلی 2روپے 83پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی قیمت میں اضافہ مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیابجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں میں ہوگابجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا،بجلی کی […]

عدلیہ اور میڈیا کی آزادی بے حد ضروری ہے، عارف علوی

لاہور( اے بی این نیوز       ) سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور اسمبلی جس طرح بھی بنی آپ جانتے ہیں،سکولوں میں پڑھایا جاتا تھا دو جمع دو چار ہوتا ہے،یہاں دو جمع دو 400ہوجاتا ہے،جھوٹ کی بنیاد پر عمارت کھوکھلی ہی ہوگی، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلیسے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا […]

فواد چوہدری کی ٹو یٹ نے آگ لگا دی،بھارتی سیاستدان بھڑک اٹھے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جیسے ہی بھارت کے لوک سبھا انتخابات اپنے تیسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں،خطے کے سیاستدانوں کی نظریں بھی نئی دہلی پر جمی ہوئی ہیں کہ بھارت کی اگلی حکمران جماعت کون ہوگی؟ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اس وقت سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اس حوالے سے کافی سرگرم […]

وزیراعظم کا 9 مئی کو ملک کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہباز شریف کا 9 مئی کو ملک کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد کنونشن سنٹر میں شہداء کے اعزاز میں بڑی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ،تقریب میں پاک فوج، پولیس ،سیکیورٹی اداروں اور دہشتگردی کا […]

وفاقی کابینہ اجلاس،متعدد منصوبو ں کی منظوری،فیصلوں کی تو ثیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر اعظم نے کہا کہ سعودی سرمایہ کار وفد کی پاکستان آمد پاک سعودی معاشی تعلقات کیلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم نے دورے کو کامیاب بنانے کے حوالے سے وفاقی وزرااور سٹاف کی […]

9 مئی پورےپاکستان کامقدمہ ہے، عوام عمران خان کے ساتھ ہے،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ تسلیم کرتےہیں9مئی پورےپاکستان کامقدمہ ہے،ہم سمجھتےہیں ہرمعاملے پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے،پی ٹی آئی آزادجوڈیشل کمیشن کامطالبہ کرتی ہے،چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی پر حملے کی تفتیش کی جائے، الیکشن میں دھاندلی کےمعاملے پربھی تحقیقات ہونی چاہیے،وہ اے بی این نیوز […]

فوج ہماری عزت ہے، فوج کے بغیر یہ نظام نہیں چل سکتا،اظہر صدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اظہر صدیق نے کہا ہے کہ فوج ہماری عزت ہے، فوج کے بغیر یہ نظام نہیں چل سکتا،25 مئی کو لانگ مارچ کرنا تھا تو ہمیں گھروں سے نہیں نکلنے دیا گیا،اسٹیبلشمنٹ اپناکردار اتنا ادا کرے جتنا آئین اجازت دیتا ہے،ملٹری کورٹس آئین کیخلاف بنے ہیں، لوگوں نے مجھ […]

نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کر نے کا معاملہ،اتفاق نہیں ہو سکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ٹیلی کام کمپنیاں ملک بھر میں شناخت شدہ نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے حوالے سے اتفاق رائے تک پہنچنے میں ناکام رہیں، باخبر ذرائع نے انکشاف کیا کہ سیلولر موبائل کمپنیوں نے تکنیکی اور آپریشنل رکاوٹوں کی وجہ […]