فوج ہماری عزت ہے، فوج کے بغیر یہ نظام نہیں چل سکتا،اظہر صدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اظہر صدیق نے کہا ہے کہ فوج ہماری عزت ہے، فوج کے بغیر یہ نظام نہیں چل سکتا،25 مئی کو لانگ مارچ کرنا تھا تو ہمیں گھروں سے نہیں نکلنے دیا گیا،اسٹیبلشمنٹ اپناکردار اتنا ادا کرے جتنا آئین اجازت دیتا ہے،ملٹری کورٹس آئین کیخلاف بنے ہیں، لوگوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا آج کسی سیاسی جماعت کی پریس کانفرنس تھی؟ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے ،قادر مندوخیل نے کہا کہ شہداسے کیا اختلاف تھا جن کے یادگارجلا کر راکھ کر دیئے؟حفیظ اللہ نیازی کا

مزید پڑھیں :نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کر نے کا معاملہ،اتفاق نہیں ہو سکا

بیٹاجو عمران خان کے مخا لف اٹھااورکور کمانڈر ہاؤس سے وردی اٹھا کر باہر لایا کیایہ ثبوت کافی نہیں تھا؟ جہانگیر جدون نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر پاور پولیٹیکس پلے کرتی ہیں9 مئی کے واقعہ کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے، پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعہ کی مذمت کی ہے، چاہتے ہیں ملزمان کو سزا ملے۔

مزید پڑھیں :عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملاقات کیوں نہ کی،وجہ سامنے آگئی