بجلی 2روپے 83پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )بجلی 2روپے 83پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی قیمت میں اضافہ مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیابجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں میں ہوگابجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 26ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گابجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 26ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا