کون لوگ ہیں جوتفرقہ ڈالنےکی کوشش کررہےہیں، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ کوشش کرتے ہیں کہ ملک آگےکی جانب بڑھے،ہم نےآئی ایم ایف کوکوئی خط نہیں لکھاجس میں کہاہوامدادکم کریں،ہم نےخط میں شفاف الیکشن کےانعقادکی یاددہانی کرائی تھی،کون لوگ ہیں جوتفرقہ ڈالنےکی کوشش کررہےہیں،انتشارپیداہونےمیں کس کافائدہ ہوگا،ہم جا ن کانذرانہ دےکرآپ کادفاع کریں گے۔ادھر دوسری جانب
مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی کے قول وفعل میں ہمیشہ تضاد ہوتا ہے، عطاتارڑ

عمرایوب نے کہا ہے کہ مجھ پر ایک کیس ایکسرے مشین کی چوری کا بھی بنایا گیا،ایک کیس کسی کی پرانی موٹر سائیکل چھیننے کا بھی بنایا گیا،قتل اغوا اور دہشتگردی کے پرچے ہم پر درج کیے گئے،

بتایا جائے سی سی ٹی وی فوٹیج کیوں غائب ہو،9مئی کے واقعات سازش تھے،9مئی واقعات کا سارا الزام پی ٹی آئی پر لگا دیا گیا،الیکشن ایکٹ واضح ہے کہ امیدوار کی موجودگی میں ووٹوں کی گنتی ہوگی،
کسانوں پر پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں،آئین پاکستان کو کاغذ کا ٹکڑا نہ سمجھا جائے۔

مزید پڑھیں :بجلی 2روپے 83پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی