اہم خبریں

2 بھائیوں کی شادی،لاکھوں روپے ، موبائل فونز ,سوٹ ،اور پرفیومز کی بارش

سمبڑیال( اے بی این نیوز       ) اوورسیز پاکستانی 2 بھائیوں کی شادی شادی میں نوٹوں کی برسات،گاؤں جیٹھکے سے وزیر آباد جانے والے بارات میں نوٹوں کیساتھ قیمتی موبائل فونز ,سوٹ (کپڑے)اور پرفیومز بھی شادی میں برسائے گئے۔نوید گھمن اور صابر ایڈووکیٹ نے اپنے اوورسیز پاکستانی بھائیوں کی 2 روز میں 2 باراتوں میں 50 لاکھ پاکستانی کرنسی برسادی،جیٹھکے گاؤں میں شادی میں نوٹ برسائے

مزید پڑھیں :آمدہ بجٹ،عوام کے گرد شکنجہ تیار،گاڑی ما لکان کیلئے پریشان کن خبر

جانے کے کئی دن پہلے سے چرچے تھے ۔پیسے لوٹنے والوں لٹیروں کی بڑی تعداد دور دور شادی ہال پہنچ گئی۔ سمبڑیال سے وزیر آباد شادی ہال تک بارات کے راستوں پر دلہاکی لیموزین پر پھول بھی برسائے گئے۔شادی میں مہمانوں کی خاطر تواضع میں دم پخت سمیت بہت سے نمکین اور میٹھے کھانوں بھی پیش کئے۔

مزید پڑھیں :بھٹو ریفرنس کا فیصلہ شہید محترمہ کی 30سالہ جدوجہد کا نتیجہ ہے ،بلاول

متعلقہ خبریں