پاکستان میں ہاکی کےکھیل کامستقبل روشن ہے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےئ کہ پاکستان میں ہاکی کےکھیل کامستقبل روشن ہے۔ ٹیم کی بہتری کیلئے سپورٹ اور توجہ کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں :بحرانی کیفیت سے بچنے کیلئے ہم سب کو پاکستانی بننا ہوگا،وزیر قانون

حکومت کی طرف سےآپ کوپوری اونرشپ ملےگی۔ امیدہےآنےوالےوقت میں آپ ملک کیلئےمزیدکامیابیاں حاصل کریں گے۔ قومی ٹیم کو بھر پور سپورٹ کریں گے۔ آپ کیلئےجوکچھ ہوسکاہم کریں گے۔ ماضی میں سپورٹس مین کے دور میں اکیڈمیز بند کردی گئیں۔

مزید پڑھیں :آزاد کشمیر احتجاج، ہماری اجتماعی کاوشوں کے نتیجے میں آج احتجاجی تحریک ختم ہو گئی،شہباز شریف