معروف یوٹیوبرعلی گل پیرکی شادی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی معروف یوٹیوبر، کامیڈین و اداکار علی گُل پیر کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائیڈ انسٹاگرام پر علی گل پیر اور ڈاکٹر عظیمہ ناخدا کی شاندار شادی کی تقریب کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ان تصاویر اور ویڈیوز میں شادی کے اس موقع پر نوبیتہ جوڑے […]
پاکستان میں نئے ویرینٹ کی موجودگی،ایئرپورٹس پر جراثیم کش اسپرے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں نئے ویرینٹ ایکس بی بی کی تصدیق کے بعد ملک بھر کے ایئرپورٹس میں کرونا سے بچاؤ اور جراثیم کش اسپرے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے اسلام آباد ائرپورٹس پرجراثیم کش اسپرے کئے جا رہے ہیں، جب کہ تمام لاؤنچز میں […]
سپرہٹ سیریزویڈنیزڈے ایڈمز کا سیزن 2 اب نیٹ فلکس پر ریلیز نہیں ہوگا

لندن(نیوزڈیسک)نیٹ فلکس کی حالیہ سُپر ہٹ سیریز ویڈنیزڈے ایڈمز کا سیزن 2 اب نیٹ فلکس پر ریلیز نہیں ہوگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس کی ہارر کامیڈی سیریز ویڈنیزڈے ایڈمز کا سیزن 2 اب نیٹ فلکس کی بجائے ایمیزون کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم پرائم ویڈیوپر نشر کیا جائے گا۔ ویڈنیزڈے ایڈمز کی زبردست […]
ہرا مصالحہ لوبیا

شلال لوبیا جسے راجما یا انگریزی میں کڈنی بینز کہا جاتا ہے، اس کےاستعمال سے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، لوبیا کو غذائیت سے بھر پور مفید غذا قرار دیا جاتا ہے جبکہ طبی ماہرین اس کا استعمال بطور غذا ایک کپ روزانہ کی بنیاد پر تجویز کرتے ہیں ۔آج ہم آپ […]
ویجیٹیبل میکرونی پیکٹس

میکرونی اطالوی زبان کے لفظ ’’maccheroniــــــ‘‘سے ماخوذ ہے۔یہ روایتی طور پر مختلف اشکال اور ساختوں میںدستیاب ہوتا ہے مگر میکرونی کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی قسم ’’ایلبو شیپڈ میکرونی ہے۔ چونکہ موجودہ دور میںدنیا کے ہر خطے کے کھانے تمام ملکوں میں ذوق و شوق سے بنائے اور کھائے جاتے ہیں اس لئے […]
شہداکےاحسان کابدلہ نہیں اتاراجاسکتا،وزیرداخلہ راناثنااللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا کہ شہیدقوم کےمحسن ہوتےہیں،شہداکےاحسان کابدلہ نہیں اتاراجاسکتا،انہوں نے ایک کروڑروپےکاچیک شہیدعدیل حسین کےلواحقین کےحوالےکیا،شہیدکی تنخواہ تمام الاوَنسزکیساتھ بچوں کو ملتی رہےگی،عدیل حسین شہید کی بیوہ کوتاحیات تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی ،شہید کی بیوہ کوگھرخریدنےکیلئےمزیدسواکروڑروپےبھی دیئے جائیں گے ۔
پٹرولیم لیوی، بجلی اور گیس کے ریٹ مرحلہ وار بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )حکومت کی جانب سےپٹرولیم لیوی سے آئندہ 6 ماہ میں نان ٹیکس ریونیو میں اضافے کی تجویزدی ہے، ساتھ ہی پٹرولیم لیوی 50 سے بڑھاکر 100 روپے کرنے کی تجویز دی ہے۔ توانائی شعبے کے گردشی قرض کم کرنے کیلئے سخت فیصلے ہوں گے ساتھ ہی آئندہ 6 ماہ میں بجلی اورگیس […]
چائینزپکوڑے

پکوڑے کسے پسند نہیں اورچائینزپکوڑے مل جائیں توکیا ہی بات ہے،آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ چائینزپکوڑے کیسے تیار کیے جاتے ہیں،چائینزپکوڑے بنانے کا طریقہ نہایت ہی آسان ہے اورا س کیلئے ہمیں درج ذیل اشیاکی ضرورت ہوتی ہے، اجزاء: میدہ ایک پیالی، کارن فلار آدھی پیالی، نمک حسب ذائقہ، انڈا ایک عدد، سفید مرچ […]
پینتیس سالہ بلے باز سرفراز احمد متنازع امپائرنگ کا شکار ہو گئے

کراچی( نیوز ڈیسک)پینتیس سالہ بلے باز نے اپنی 109 گیندوں کی اننگز میں 10 چوکے لگا کر 78 رنز بنائے۔ اننگز کے 100ویں اوور میں اس وقت تنازعہ کھڑا ہوا جب تھرڈ امپائر احسن رضا نے سابق کپتان کو اسٹمپ پر آؤٹ دیا۔پاکستان کے وکٹ کیپر اور بلے باز سرفراز احمد بدھ کو نیوزی لینڈ کے […]
چکن چیز پارسل

چکن چیز پارسل کانام سنتے ہی منہ میں پانی آنے لگتاہے،آج ہم لائے ہیں آپ کیلئے آسان اورانتہائی مزیدارریسیپی اجزاء: چکن کا قیمہ 200گرام، چیڈر چیز ایک پیالی، سموسے کی پٹیاں حسب ضرورت، نمک حسب ذائقہ، ٹماٹر دو عدد، لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ، پیاز ایک عدد، کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا […]