اہم خبریں

شہداکےاحسان کابدلہ نہیں اتاراجاسکتا،وزیرداخلہ راناثنااللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا کہ شہیدقوم کےمحسن ہوتےہیں،شہداکےاحسان کابدلہ نہیں اتاراجاسکتا،انہوں نے ایک کروڑروپےکاچیک شہیدعدیل حسین کےلواحقین کےحوالےکیا،شہیدکی تنخواہ تمام الاوَنسزکیساتھ بچوں کو ملتی رہےگی،عدیل حسین شہید کی بیوہ کوتاحیات تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی ،شہید کی بیوہ کوگھرخریدنےکیلئےمزیدسواکروڑروپےبھی دیئے جائیں گے ۔

متعلقہ خبریں