صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف ایگزیکٹو آفیسر یانسی سپرول کی قیادت میں آئی ٹی کمپنی ڈیجیٹل اوشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ پاکستان میں مربوط اور فعال آئی ٹی ماحول کی تشکیل کیلئے وفاقی اور صوبائی سطحوں پر اعلی سطح کے عزم کی ضرورت ہے ، حکومت ملک کے پورے تعلیمی نظام کا جائزہ لینے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]
بھارتی مسلمان شخص کا ’’میرا دل یہ پکارے آجا‘‘ فیم گرل سے فرضی نکاح

ممبئی (این این آئی )بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے تعلق رکھنے والے مسلمان شہری فیضان انصاری نے دلہن کے بغیر پاکستانی لڑکی سے فرضی نکاح کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیضان انصاری نے چند روز قبل فرضی نکاح کی رسم ادا کی۔انہوں نے فرضی نکاح کے لیے ایک مولوی صاحب کی خدمات حاصل کیں […]
فائیو جی کی باتیں ہورہیں، فور جی تک دستیاب نہیں، عالیہ کامران غیرمعیاری انٹرنیٹ سروس پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جے یو آئی ف کی رہنما عالیہ کامران نے کہا ہے کہ ملک میں فائیو جی کی بات ہو رہی ہے، مگر فور جی سروس ہی دستیاب نہیں ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں ملک میں غیر معیاری انٹرنیٹ سروس پر ارکان نے سوالات اٹھاتے ہوئے اسے تنقید کا […]
پی ٹی آئی نےجومعاشی اعدادوشماردیئےوہ درست نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےعوام کوگمراہ کرنےکی کوشش کی،پی ٹی آئی نےوائٹ پیپرسےعوام کوگمراہ کرنےکی کوشش کی،پی ٹی آئی نےجومعاشی اعدادوشماردیئےوہ درست نہیں،پی ٹی آئی کو2018میں مستحکم معیشت ملی، پی ٹی آئی کےدورمیں مالیاتی خسارہ عروج پرپہنچا ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ روس یوکرین […]
تینوںفارمیٹ میں ایک کپتان برقرار رکھا جائے، انضمام الحق

ملتان(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ملکی کوچز اور تینوں فارمیٹ میں ایک کپتان کو برقرار رکھنے کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہاہے کہ بابراعظم کو تینوں فارمیٹ میں کپتان برقرار رکھاجائے ، انکی بیٹنگ لاجواب ہے، وہ اپنے بیٹ سے ہر تنقید کا جواب دے رہے ہیں، ان پر […]
پاکستان میں سولر پینل کا ایک بھی سرٹیفائیڈ ٹیکنیشن نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے شمسی توانائی کے فروغ پر زور دے رہی ہے لیکن صورت حال یہ ہے کہ ملک میں سولر پینل کا ایک بھی ٹیکنیشن نہیں۔ پاکستان میں پہلی بار سولر پینلز کے سرٹیفائڈ ٹیکنیشن تیار کئے جائیں گے، پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کے بھی صرف دو […]
سیلاب متاثرین کے لیے 100 ارب روپے خرچ کیے ، اب بھی ان کے لیے کئی سو ارب روپے درکار ہیں،شہباز شریف

کوئٹہ ( نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق نے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ارب روپے خرچ کیے اور اب بھی ان کے لیے کئی سو ارب روپے درکار ہیں۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اس لیے وجود میں آیا تھا کہ سب کو برابر کے حقوق ملیں گے، سب اپنی محنت […]
موزمبیق اور سوئٹرزلینڈ پہلی بار اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے رکن بن گئے

جنیوا(نیوزڈیسک)افریقی ملک موزمبیق اور یورپی ملک سوئٹرزلینڈ پہلی بار اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے رکن بن گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک موزمبیق اور یورپی ملک سوئٹرزلینڈ پہلی بار اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے رکن بن گئے۔دونوں ممالک کے نمائندوں نے اسے تاریخی دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ذمہ […]
اسرائیلی وزیر کا دورہ مسجد اقصیٰ، امارات، چین کا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیر کی طرف سے مسجد اقصیٰ کا دورہ کرنے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور چین نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس کل(جمعرات کو) متوقع ہے۔اس حوالے سے فلسطین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیر کا مسجد […]
بھارتی اداکارنواز الدین صدیقی کاآئندہ کبھی چھوٹارول ادانہ کرنیکااعلان

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا شمار ان چند اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی پہچان صرف اپنے فن کی بنیاد پر بنائی ہے۔نواز الدین صدیقی اپنی تمام فلموں میں کافی مشکل اور مختلف کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں اور ہر مشکل کردار کو وہ بہترین انداز میں ادا […]