کراچی میں بلدیاتی الیکشنز پر اختلاف رائے ہے، دعا کریں انتخابات وقت پر ہو جائیں،خواجہ سعد رفیق

لاہور (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں تو ملک میں سیاسی استحکام پیدا کریں، ہمیں خوامخواہ تنگ کیا جا رہا ہے، کام کریں اور کام کرنے دیں۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت اور اتحادی دست و […]
پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کے 75سال مکمل ہونے کی خوشی میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ روشنیوں کا اہتمام

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)امریکہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75سال مکمل ہونے کی خوشی میں امریکی سفارتخانہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت کی شاہراہ جمہوریت پر قائم ایک عمارت پر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ روشنیوں کا اہتمام کیا ہے جو 3جنوری سے 11جنوری تک جاری رہے گا۔پاکستان میں امریکی سفارتخانہ سے جاری […]
کلائمیٹ ریزیلیئنٹ پاکستان پر بین الاقوامی کانفرنس آئندہ پیر کو جنیوا میں منعقد ہوگی، دفتر خارجہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)کلائمیٹ ریزیلیئنٹ پاکستان پر بین الاقوامی کانفرنس آئندہ پیر کو جنیوا میں منعقد ہوگی۔ پاکستان کانفرنس میں موسمیاتی لحاظ سے ملک کی مضبوطی ، بحالی اور تعمیر نو کا فریم ورک پیش کرے گا۔دفتر خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بدھ کو اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار100 انڈیکس 91 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 539 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 397 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں آج 14 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 33 کروڑ روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے کم […]
روسی حملوں میں 130سے زائد غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

ماسکو (نیوزڈیسک)روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ دونتسک میں یوکرینی فوج میں شامل غیر ملکی فوجیوں کے ٹھکانوں پر روسی فوج کے حملے میں130سے زائد یوکرین کے آلہ کار غیر ملکی فوجی ہلاک ہوئے۔ یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کے آغاز سے اب تک روسی فوج یوکرین کے 2800 سے زائد […]
اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے پاس کی گئی اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے پاس کی گئی اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بھارت کے ناجائز تسلط سے آزاد کرائے۔بدھ کو یوم […]
قوم الیکشن کی تیاری کرے، انتخابات کا پیغام دے دیا گیا ہے، شیڈول طے کرنا باقی ہے،شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم الیکشن کی تیاری کرے، الیکشن ہی سیاسی اور معاشی استحکام لائے گا، انتخابات کا پیغام دے دیا گیا ہے، الیکشن کا شیڈول طے کرنا باقی ہے،انہوں نے ٹویٹ میںایک بیان میں کہا کہ۔ وزیر خارجہ اور وزیرداخلہ افغانستان پر […]
بھنگ پالیسی وزیراعظم ہاؤس میں زیرالتوا،قائمہ کمیٹی کا وزیراعظم آفس کواظہارناراضی کا خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قائمہ کمیٹی نے وزیراعظم آفس کواظہارناراضی کا خط لکھنے کا فیصلہ کیاہے، چیئرمین کمیٹی نے کہاکہ بھنگ پالیسی 6 ماہ سے وزیراعظم ہاؤس میں پڑی ہے ،وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کمیٹی میں آ کر وضاحت دیں ۔سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی نے کہاکہ بھنگ پالیسی پر حکومت نے دیگر وزارتوں سے رائے مانگی،2 ماہ […]
دوسرا ٹیسٹ ، تیسرے روز پاکستانی ٹیم نے نو کٹوں پر 407رنز بنالئے ، خسارہ ختم نہ ہوسکا،42رنز باقی

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز سعود شکیل کی سنچری اور امام الحق اور سرفراز کی شاندار کار کر دگی کے باوجود پاکستانی بیٹرز پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 449 رنز کو عبور نہ کرسکے، قومی ٹیم نے نو وکٹوں کے نقضان پر 407رنز بنا لئے […]
ماہرین نے محض انگلی کے ذریعے بلڈ پریشر چیک کرنیوالا مانیٹر تیار کرلیا

لندن(نیوزڈیسک)ماہرین نے دنیا کا پہلا کف لیس بلڈ پریشر مانیٹر تیار کرلیا جس پر محض انگلی رکھ کر ہی بلڈ پریشر ریڈنگ جاننا ممکن ہے۔اس کی قیمت 99 ڈالرز رکھی گئی ہے مگر اس کی فروخت طبی ریگولیٹرز کی منظوری کے بعد شروع ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویلنسیل نامی کمپنی نے اس بلڈ پریشر مانیٹر کو […]