بھارتی ڈاکٹر آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ بھول گیا،حکام نے تحقیقات کاحکم دیدیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ڈاکٹر آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ بھول گیا۔حکام نے میڈیا کے ذریعے واقعے سے آگاہ ہونے کے بعد تحقیقات کا حکم دے دیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کو پیٹ میں درد کی شکایت پر اسپتال لایا گیا۔ آپریشن کے بعد بھی جب خاتون نے […]
چیئرمین سینیٹ نے ترک صدر اردوان کونوبل امن انعا م کیلئے نامزد کر دیا،نارویجن امن کمیٹی کو خط

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کر دیا۔صادق سنجرانی نے نارویجین نوبل کمیٹی کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ نوبل امن انعام ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے امن یا جاری تنازعات کو حل کرنے کیلئے کوئی غیر […]
ایف آئی اے کا جہانگیرترین اورانکےبیٹے کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر خان ترین اور ان کے بیٹے پر بننے منی لانڈرنگ کیس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر خان ترین اور ان کے بیٹے پر […]
آٹے کے بعدمرغی کا گوشت بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور،600 روپے کلو فروخت ہونے لگا

کراچی(نیوزڈیسک) آٹے کے بعد ملک بھرمیں پولٹری کا بحران کھڑا ہوگیا جس کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت 600روپے کلو تک پہنچ گئی۔ اس حوالے سے پولٹری فارمرز کا کہنا ہے کہ درآمدی فیڈ کلیئر نہ ہونے سے 50فیصد فارم بند ہوگئے جبکہ رواں ماہ پولٹری کی پیداوار مکمل طور پر بند ہوجائیگی جس […]
پی ٹی آئی نے اپنے دور میں تنقید کے سوا کچھ نہیں کیا، موجودہ حکومت نے 6 ماہ میں 3000 ارب روپے سے زائد محصولات اکٹھے کیے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےعوام کوگمراہ کرنےکی کوشش کی،پی ٹی آئی نےوائٹ پیپرسےعوام کوگمراہ کرنےکی کوشش کی،پی ٹی آئی نےجومعاشی اعدادوشماردیئےوہ درست نہیں،پی ٹی آئی کو2018میں مستحکم معیشت ملی،پی ٹی آئی کےدورمیں مالیاتی خسارہ عروج پرپہنچا ، روس یوکرین جنگ کےباعث عالمی معیشت کوچیلنجزدرپیش […]
مصطفیٰ کمال نے ایم کیوایم کی احتجاجی ریلی میں شرکت کی حامی بھر لی

کراچی(نیوزڈیسک)پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)کے رہنماؤں نے ایم کیو ایم پاکستان کی احتجاجی ریلی میں شرکت کیلے رضا مندی ظاہر کردی۔نجی ٹی وی نے ذرئع کےحوالے سے بتایاکہ سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال جنرل ورکرزاجلاس میں کارکنان کوریلی میں شرکت کےلیے اعتماد میں لیں گے۔ پی ایس پی کا بھرپور قوت سے ایم […]
مودی کابھارت کو سائنسی دنیا کی جدیدترین تجربہ گاہ بنانے کا اعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آئندہ 25برس میں بھارت جن بلندیوں پر ہوگا اس میں ملک کے سائنسدانوں کا کردار بنیادی ہوگا،بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے مہاراشٹرا کی […]
پی ٹی آئی کے 3ارکان کا ویراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے تین اراکین نے ویراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ حکمران اتحاد میں شامل مزید 3 اراکین پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویزالہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ق لیگ کے بعض ارکان […]
آسام غیر ملک نہیں کہ جانے کیلئے بھارتیوں کو اجازت لینا پڑے، اسدالدین اویسی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مدرسہ میں پڑھانے والے اساتذہ سے متعلق فیصلے پر ریاست آسام کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ آسام کوئی غیر ملک نہیں ہے کہ جہاں بھارتیوں کو آپ سے اجازت لینا پڑے۔ آر ایس ایس کے زیر انتظام […]
معاشی بحران کا شکار ملک،وزیر خارجہ کے دوروں پر عوام کے 2 ارب روپے خرچ کئے گئے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے دوروں پر عوام کے 2 ارب روپے کھا چکے ہیں۔لاہور میں ویمن کانفرنس میں شرکت کے موقع پر انہوں نے کہا کہ رجیم چینج آپریشن نے امپورٹڈ حکومت کی اصلیت عوام پر ظاہر کر […]