اہم خبریں

ایف آئی اے کا جہانگیرترین اورانکےبیٹے کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر خان ترین اور ان کے بیٹے پر بننے منی لانڈرنگ کیس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر خان ترین اور ان کے بیٹے پر بننے منی لانڈرنگ کیس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے نے اس سلسلے میں وزارت داخلہ سے جواب مانگ لیا ، ایف ائی اے حکام کی جانب سے لائحہ عمل تیار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کہ مطابق جہانگیر ترین اور علی ترین پر منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوئی۔

متعلقہ خبریں