اہم خبریں

پی ٹی آئی نےجومعاشی اعدادوشماردیئےوہ درست نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےعوام کوگمراہ کرنےکی کوشش کی،پی ٹی آئی نےوائٹ پیپرسےعوام کوگمراہ کرنےکی کوشش کی،پی ٹی آئی نےجومعاشی اعدادوشماردیئےوہ درست نہیں،پی ٹی آئی کو2018میں مستحکم معیشت ملی،
پی ٹی آئی کےدورمیں مالیاتی خسارہ عروج پرپہنچا ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ روس یوکرین جنگ کےباعث عالمی معیشت کوچیلنجزدرپیش ہیں،پی ٹی آئی دورمیں محصولات میں کمی ہوئی۔

متعلقہ خبریں