اہم خبریں

قاتلانہ حملےمیں عمران خان کی جان لینےکی کوشش کی گئی ہے،فوادچودھری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے راہنما فوادچودھری نے کہا کہ قاتلانہ حملےمیں عمران خان کی جان لینےکی کوشش کی گئی ان پر حملےکامقصدملک میں انتشارپھیلاناتھا،عمران خان ویڈیوز میں واضح ہے کہ 3حملہ آور عمران خان پر حملے میں ملوث ہیں۔

انٹرنیشنل کلائمیٹ ریزیلئینٹ،پاکستان اور اقوام متحدہ مشترکا میزبانی کرینگے

جنیوا(نیوزڈیسک)جنیوا میں ہونے والی انٹرنینشنل کلائمیٹ ریزیلئینٹ پاکستان کانفرنس کیلئے پاکستان اور اقوام متحدہ مشترکا میزبانی کریں گے۔ پاکستان اور اقوام متحدہ 9 جنوری کو کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔ کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ مختصر پاکستانی وفد جنیوا جائے گا۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ بطور میزبان […]

وزیراعظم دانش سکول رحیم یار خان کی طالبہ کی داستان سنتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

صحبت پور( نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف صحبت پور میں سیلاب متاثرین اورعمائدین سے خطاب میں دانش سکول رحیم یار خان کی طالبہ کی داستان سنتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ بدھ کو ایک روزہ دورہ کے موقع پر وزیراعظم نے بلوچستان میں 12 دانش سکول قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 2008 […]

اسلام آباد،تھانہ ترنول کی حدودسے بچے کی لاش برآمد،ڈی این کیلئے پمز منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادکے علاقے تھانہ ترنول کی حدودسے بچے کی لاش برآمد،ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی،تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ تھانہ ترنول کے علاقے فتح جنگ روڈ پر بچے کی لاش برآمدہوئی ہے، لاش ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے پمز اسپتال منتقل کردیاگیاہے،پولیس کے مطابق بچے کی عمرتقریبادس سال […]

جاپان کا چین سے آنے والوں کیلئے پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان نے 8 جنوری سے چین سے آنے والوں کے لیے پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم نے کہا کہ چین سے آنے والوں کو کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔جاپان کے وزیراعظم نے کہا کہ چین سے براہ راست آنے والوں کے لیے منفی کورونا ٹیسٹ […]

وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان میں 12 دانش اسکول بنانے کا اعلان، تعلیم سے ہی انقلاب آئے گا ، طلباء سے گفتگو

صحبت پور( نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسمارٹ اسکول کو بلوچستان میں پہلے دانش اسکول میں تبدیل کرنے کا حکم ،صوبے میں 12 دانش اسکول بنانے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پور کے دورے کے دوران بلوچستان میں 12 دانش اسکول بنانے […]

شایقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر،پی ایس ایل کے شیڈول جاری

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں مکمل، آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی ۔ جبکہ پہلا میچ بھی 13 فروروی کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پہلا میچ ملتان سلطانز اور دفاعی چیمپیئن لاہور قلندر کے درمیان کھیلا جائے گا۔۔ ٹورنامنٹ 13 فروری سے 19 مارچ تک منعقد ہوگا جبکہ میچز کی میزبانی […]

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر332 رنز بنالئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز بنالئے۔ سرفراز احمد اور سعود شکیل نے ٹیم کو سہارا دیتے ہوئے پانچویں وکٹ کی شراکت میں 150 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی، سرفراز 78 رنز بناکر اسٹمپ […]

زردہ

عام دنوں، تہواروں اور تقریبات میں میٹھا لازمی بنایا جاتا ہے۔ میٹھے میں مٹھائیوں کے علاوہ کئی طرح کے حلوے، کیک، شیرخورما، کھیر، زردہ، کسٹرڈ، پڈنگ وغیرہ تیار کیے جاتے ہیں۔ تاہم، میٹھا کھانے میں اعتدال سے کام لینا چاہیے بصورت دیگر یہ موٹاپے اور صحت کے کئی دیگر مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ […]

کینسرکا خدشہ ،لوگ مرغ کا گوشت کھانا چھوڑ دیں،طارق بیشیر چیمہ کی عوام کوتلقین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ آٹے اور گندم کی قیمتوں کا تعین صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔جی ایم او سویابین زہریلی بیماری ہے ، کینسر ہے ، مرغی کھانا چھوڑ دو،میں مرغی نہیں کھاتا ، گوشت بھی نہیں کھاتا، جی […]