اہم خبریں

10 لاکھ گھر پانی میں بہہ گئے ہیں، ہم انہیں معاوضہ دیں گے، وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا اعلان

ژوب (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن ) کے صدر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ حکومت سنبھالی تو حالات بہت مخدوش تھے ، اس میں کوئی شک نہیں ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، دس لاکھ گھر پانی میں بہہ گئے ہیں، ان شاء اللہ ہم انہیں معاوضہ دیں گے پورا صحبت پور ضلع پانی میں […]

ریاض: پرتگالی فٹبالر سٹار رونالڈو مرسول پارک سٹیڈیم پہنچ گئے ، شاندار استبقبال

ریاض (نیوز ڈیسک)مداحوں اور پرجوش ماحول میں پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو منگل کی شام ریاض کے مرسول پارک اسٹیڈیم پہنچے۔ رونالڈو کا سعودی النصر کلب میں بطور کھلاڑی متعارف کرانے کے لیے پریس کانفرنس کے آغاز سے عین قبل مداحوں کی طرف سے استقبال کیا گیا۔ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جو کہ سعودی کلب النصر […]

سطح سمندر سے پانی جمع کرنے کا منصوبہ تیار

الینوائے(نیوز ڈیسک) امریکا کی یونیورسٹی آف الینوائے شیمپین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ ایک ایسے انفرا اسٹرکچر میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے جو سمندر کی سطح پر آبی بخارات کو اکٹھا کرنے کے قابل ہو۔ سائنس دانوں کے مطابق سمندر کی سطح پر […]

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کررہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے […]

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،شدت چار اعشایہ تین ریکارڈ کی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت چار اعشایہ تین ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز شیخوپورہ سے 20 کلومیٹر دور بتایا جا رہا ہے۔ لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ، کوئی […]

درآمد کی گئی گندم پاکستان کب پہنچے گی؟ نیشنل فوڈ سکیورٹی کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا راؤ محمد اجمل کی صدارت اجلاس ہوا، جس میں وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے کمیٹی کو گندم کی صورتحال پر بریفنگ دی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں گزشتہ سال 28 اعشاریہ 22 ملین میٹرک ٹن گندم پیدا ہوئی جبکہ گندم کی […]

سیالکوٹ ، باپ نے بیٹےکی شادی پر ملکی و غیر ملکی کرنسی کی برسات کردی،23 لاکھ روپے لوٹا دیے

سیالکوٹ( نیوزڈیسک)سیالکوٹ میں باپ نے بیٹےکی شادی پر ملکی و غیر ملکی کرنسی کی برسات کردی، بارات میں 23 لاکھ روپے سمیت موبائل فونز اور گرم سوٹ بھی لٹائےگئے۔سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں مقامی شخص کے بیٹےکی بارات گھر سے نکلی تو نوٹوں کی برسات شروع ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق دولہا کی بہنیں بھی سارے راستےگاڑیوں […]

سپریم کورٹ :گاڑی حوالگی کیس، کسٹم کی اپیل مسترد ، 50ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد : (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں نان کسٹم پیڈ گاڑی کی مالک کو حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالتی حکم پر ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس فیض احمد سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈی جی کسٹم سے استفسار کیا کہ کیا آپ قانون سے بالاتر […]

پنجاب اسمبلی میں ڈیم فنڈز کی تحقیقات کیلئےقرارداد جمع

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی سفیرا کومل کی جانب سے قرارداد جمع کروائی گئی ۔ قرارداد میں کہا گیا کہ چیئرمین نیب11 ارب روپے سے زائد فنڈزجمع کیے جانے کی تحقیقات کروائیں۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کرنے کیخلاف اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ […]

جماعت اسلامی نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی کی جانب سے کل وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا ہے،ہم نے شہرکیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں، مزید قربانیوں سے دریغ نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ […]