اہم خبریں

اسلام آباد دھماکے کے ملزم کی شناخت ،دو سہولت کاروں کی تلاش جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد آئی ٹین خود کش حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس متحرک ۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ خودکش حملہ آور کرک سے مردان گیا تھا، وہاں ایک سہولت کار کے ساتھ رات بھر رہا اور پھر صوابی چلا گیا جہاں وہ […]

مہنگائی کا طوفان،امپورٹڈ حکومت کے اخراجات بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ امپورٹڈ ٹولے نے پاکستان کی سب سے بڑی کابینہ بنائی، ہر روز وزیر ملک سے باہر چلے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے 9 ماہ کے خرچے عمران خان دور کے ساڑھے 3 […]

ہالی ووڈ اداکارجریمی رینر نے برفانی طوفان حادثے میں زخمی ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

نیویارک(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارجریمی رینر نے برفانی طوفان حادثے میں زخمی ہونے کی اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔تفصیلات کے مطابق مشہور ہالی وڈ ادا کار جریمی رینر نے برفانی طوفان حادثے میں زخمی ہونے کی تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کردیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ زخمی […]

معاشی حالات مزید گھمبیر، برآمدات میں بھی مزید کمی آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال جولائی تا دسمبر برآمدات میں 5.79 فیصد کمی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا دسمبر برآمدات میں 5.79 فیصد کمی ہوگئی جبکہ چھ ماہ میں تجارتی خسارے میں بھی 32.65 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔رواں مالی سال کے چھ ماہ میں کل درآمدات 31 ارب 38 کروڑ […]

آرمی چیف فون پر چیف جسٹس کو بتاتے ہیں کیا فیصلہ کرنا ہے، فواد چوہدری کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف فون پر چیف جسٹس کو بتاتے ہیں کہ کیا فیصلہ کرنا ہے،میری رائے میں چیف جسٹس صاحبان فوری اجلاس بلائیں اور اس صورتحال پر غور کریں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے […]

شان مسعود کی شادی کب ہوگی ، تاریخ سامنے آگئی

پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بلے باز شان مسعود 21 جنوری کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 33 سالہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شان مسعود پشاور سے تعلق رکھنے والی میشے خان سے پشاور میں ہی 21 جنوری 2023 کو شادی کریں گے جبکہ ان کے […]

ایران کا امریکہ سے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی کمانڈر پاسداران انقلاب قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ امریکہ سے قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ ہر حال چکائیں گے ۔ انھوں نے کہا کہ ہم شہیدقاسم سلیمانی کے خون کو بھولے ہیں اور نہ ہی بھولیں گے اوران […]

پی ایس پی نے حلقہ بندیوں کی درستگی کیلئے ہونیوالے احتجاج میں شرکت کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کی مردم شماری اورحلقہ بندیوں کی درستگی کیلئے ہونے والے احتجاج میں شرکت کی دعوت پر پاک سرزمین پارٹی نے آج شام ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کی جانب سے مردم شماری اورحلقہ بندیوں کی درستگی کیلئے 9 جنوری کو کیے جانے والے احتجاج میں […]

مرغی کا گوشت’بیف‘ سے بھی مہنگا ہونے کا خدشہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان میں سستی آئٹم چکن عوامی سہولیات کا اہم حصہ رہا جو کہ اب عام عوام کی پہنچ سے دور ہوتا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں فیڈ کا بحران سامنے آگیا۔ قانونی مسائل کی وجہ سے اب تک 9 شپمنٹ بندرگاہ پر پھنسے ہوئے ہیں، اعلیٰ امریکی سفارت کار کی […]

جنوبی اور شمالی کوریا کا جنگی جنون،جوہری تجربات کی خلاف ورزی پر ردعمل دینے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئرن نےجنوبی اور شمالی کوریا کے جوہری تجربات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ کے جوہری تجربات کی خلاف ورزی پر مربوط ردعمل دینے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئرنے جنوبی اور شمالی کوریا کے جوہری تجربات […]