اہم خبریں

شان مسعود کی شادی کب ہوگی ، تاریخ سامنے آگئی

پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بلے باز شان مسعود 21 جنوری کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 33 سالہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شان مسعود پشاور سے تعلق رکھنے والی میشے خان سے پشاور میں ہی 21 جنوری 2023 کو شادی کریں گے جبکہ ان کے ولیمے کی تقریب کراچی میں 27 جنوری کو منعقد ہوگی۔

متعلقہ خبریں