پی ایس او 23 ارب روپے کی نادھندہ،ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں تیل درآمد کرنے کیلئے پی ایس او کا لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کا گردشی قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 613 ارب روپے پر پہنچ گیا، گیس اور پاور کمپنیاں پی ایس او کی اربوں روپے کی […]
شیڈول طےکرناباقی ہے قوم الیکشن کی تیاری کرے،حکومت معاشی استحکام نہ لاسکی ،یہ اپنے حلقوں میں جانے کے قابل بھی نہیں ، شیخ رشید کا بیان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ شیڈول طےکرناباقی ہے قوم الیکشن کی تیاری کرے، الیکشن ہی سیاسی معاشی استحکام لائے گا،حکومت معاشی نہ سیاسی استحکام لا سکی اور نہ اپنے حلقوں میں جانے کے قابل ہے۔بروز بدھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]
ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے وار تیز، مزید 22 افراد متاثر، 2 افراد جان کی بازی بھی ہار گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے وار تیز ، گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے،مزید 22 افراد کا کورونا مثبت آگیا جبکہ 2 افراد جان کی بازی بھی ہار گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت (این آئی […]
بھارت: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے کشمیری طلباء فہرست طلب

علی گڑھ(نیوزڈیسک) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے تمام دیپارٹمنٹس کے لئے ایک سرکیولر جاری کیاہے جس میں طلبا ء کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں جو اتر پردیش پولیس کے پاس جمع کرائی جائیں گی۔ سرکاکیولر میں کہاگیا ہے کہ ”مجھے آپ سے درخواست کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کہ آپ […]
ماحول دوست ، رات کی تاریکی میں چمکنے والی لائبریری پر کام شروع

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک کے قریب کاؤنٹی میں وینچسیٹراسکوائر لائبریری میں رات کو روشنی خارج کرنے والے سبزے کے ڈیزائن، شمسی سیل اور دیگر ماحولیاتی اجزا شامل کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی کاؤنٹی برانکس میں ایک نئی لائبریری کی بنیاد ڈالی گئی ہے جو دیکھنے میں دیدہ زیب ہے لیکن اس میں دہکتے ہوئے سبزے کو […]
ڈائریکٹر ایجوکیشن پرائمری لاڑکانہ کا ایکشن، 194 گھوسٹ ملازمین کوبرطرف کردیا، نوٹیفکیشن جاری

لاڑکانہ( نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر ایجوکیشن پرائمری لاڑکانہ گلشیر سومرو نے کہا کہ ملازمین کو ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے کی بنا پر نکالا گیا، یہ 2018 سے غیر قانونی طور پر تنخواہیں اور مراعات حاصل کر رہے تھے،برطرف سٹاف میں 122 مرد 64 خواتین جبکہ 8 نان ٹیچنگ اسٹاف شامل ہے۔ڈائریکٹر ایجوکیشن پرائمری لاڑکانہ نے 194 […]
شاہدآفریدی کی صاحبزادی کی تقریب مایوں کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق کپتان اور حالیہ چیف سلیکٹرشاہد خان آفریدی کی بڑی صاحبزادی اقصیٰ کی شادی کی تقریبات کیلئے کی جانیوالی دیدہ زیب سجاوٹ کی تصاویر اورویڈیوزسامنے آئی ہیں۔ اقصیٰ اور نصیر کا نکاح 30 دسمبر کو ہوا تھا شادی کی تقریبات میں سجاوٹ کے لیے ’گیدرنگ ایونٹ پلینر‘ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جنہوں […]
نگراں سیٹ اپ مارچ تک قائم ہو جائے گا اور عام انتخابات جولائی میں ہونگے، شبر زیدی کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیویز ڈیسک) ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا کہ نگراں سیٹ اپ مارچ تک قائم ہو جائے گا اور عام انتخابات جولائی میں ہونگے۔تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین شبر زیدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ عام انتخابات جولائی میں ہوں گے […]
کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں، شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی لہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خشک سردی کی لہر نے ایک بار پھر آزادکشمیر سمیت پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آٹھ جنوری تک موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے، دوسری جانب برفباری کے باعث وادی نیلم نے سفید چادر اوڑھ لی جبکہ شمالی بلوچستان ، استور، گلگت […]
وفاقی حکومت کی ناقص پالیسی ، سٹاک مارکیٹ بھی بیٹھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)ایک طرف ملک میں معاشی بحران سراٹھانے لگا اور دوسری جانب وفاقی حکومت نے کاروباری حضرات کیلئے تجارتی مراکز بند کرنے کی نئی کہانی سنادی جس کے بعد پاکستان بھر میں شدید ردعمل سامنے آگیا ، وفاقی حکومت کے توانئی پالیسی منصوبہ بندی کی منظوری کے بعد حصص کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں […]