ملک میں شدید سردی کی لہر،میدانی علاقوں میں دھند کا راج،سموگ بھی سراُٹھانے لگا

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک میں شدید سردی کی لہر،میدانی علاقوں می دھند کا راج،سموگ بھی سراُٹھانے لگا۔۔تفصیلات کے مطابق سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئیں،لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کلر کہار جبکہ پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم […]
آپ کو شرم آنی چاہیے ،بے بنیاد الزامات لگاکر سستی شہرت حاصل کرنے سے باز رہیں ،اداکارہ مہوش حیات کا ولاگر عادل راجہ کو کھرا جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور ولاگر عادل راجہ کے پاکستانی اداکارؤں پر سنگین الزامات، اداکارہ مہوش حیات نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد الزامات لگاکر سستی شہرت حاصل کرنے سے گریز کریں ، آپ کو شرم آنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق وی مشہور ولاگر عادل راجہ نے پاکستانی اداکارؤں پر سنگین الزامات پر […]
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کا آج تیسرا روز،پاکستان کا کھیل پر گرفت مضبوط کرنیکا اظہار

کراچی (نیوز ڈیسک ) نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کا آج تیسرا روز ، پاکستان کی تین وکٹ گر چکی ہیں ،پاکستان 154 رنز کا اسکور آگے بڑھائے گا۔کراچی میں کھیلے جانیوالے پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق 74 رنز بنا کر ناٹ آوٹ […]
معاشی حالات مزید گھمبیر، برآمدات میں بھی مزید کمی آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال جولائی تا دسمبر برآمدات میں 5.79 فیصد کمی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا دسمبر برآمدات میں 5.79 فیصد کمی ہوگئی جبکہ چھ ماہ میں تجارتی خسارے میں بھی 32.65 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔رواں مالی سال کے چھ ماہ میں کل درآمدات 31 ارب 38 کروڑ […]
اسرائیلی وزیربن گوریا کا مسجد اقصیٰ کا دورہ، فلسطینیوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی

بیت المقدس(نیوزڈیسک) انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے سخت سکیورٹی میں مسجد اقصٰی کا اشتعال انگیز دورہ کیا ۔ جس کے بعد علاقے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ اسرائیلی وزیرکا عہدہ سنبھالنے کے بعدیہ پہلا دورہ تھا۔ فلسطینی حکام کا اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ […]
امریکہ کو بڑا جھٹکا،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرتے ہی امریکہ کو بھی بڑا جھٹکا، امریکی تیل 3.05 ڈالرسستا ہوگیاعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد تیل سستا ہوگیا ہے۔امریکی تیل کی قیمت میں 3.05 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 76.93 ڈالر ہوگئی ہے۔برطانوی برینٹ […]
سیلاب متاثرین کی داد رسی،وزیراعظم ایک روزہ دورے پر صحبت پور پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان کے دورے کے دوران صحبت پور پہنچ گئے، سیلاب زدگان کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا جائیگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے دورے کے دوران سیلاب زدگان سے […]
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کسی علاقے میں دہشتگردوں کا قبضہ نہیں، راناثنااللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہاہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کی ممبر شپ طے ہوتی ہے، قومی سلامتی کمیٹی میں کسی صوبے کے وزیراعلیٰ کی ممبرشپ نہیں، خاص دعوت پر قومی سلامتی کمیٹی میں وزیراعلیٰ کو بلایا جاسکتا ہے۔ کل قومی سلامتی کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ کسی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں ہوگی۔ […]
سابق وزیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق خالد لانگو نے کوئٹہ میں آصف علی زرداری سے ملاقات کی، ملاقات میں آصف زرداری نے خالد لانگو کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔خالد لانگو نے آصف […]
ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سرکاری اداروں کے بجلی کے استعمال میں 30 فیصد کمی لائے جائے گی، اس […]