اہم خبریں

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کا آج تیسرا روز،پاکستان کا کھیل پر گرفت مضبوط کرنیکا اظہار

کراچی (نیوز ڈیسک ) نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کا آج تیسرا روز ، پاکستان کی تین وکٹ گر چکی ہیں ،پاکستان 154 رنز کا اسکور آگے بڑھائے گا۔کراچی میں کھیلے جانیوالے پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق 74 رنز بنا کر ناٹ آوٹ ہیں ان کے ساتھ سعود شکیل کھیل کا مظاہرہ کریں گے ۔پاکستان ٹیم کی طرف اس امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ ٓج میچ پر پکڑ مضبوط کرنے کی کوشش کی جائیگی ۔

متعلقہ خبریں