اہم خبریں

میکسیکو جیل پر حملہ، محافظوں سمیت 17 افرادہلاک، گینگ کے سرغنہ سمیت 25 قیدی فرار ہونے میں کامیاب

میکسیکو(نیوز ڈیسک ) ایل پاسو، ٹیکساس سرحد کے پار سیوڈاڈ ہواریز میں ریاستی جیل پر حملے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے، گینگ سرغنہ سمیت 25 قیدی فرار ہو گئےجب کہ رائٹرز کی رپورٹ میں یہ تعداد 19 بتائی گئی ہے ۔سیکیورٹی سے متعلق عہدے دار روزا آئسلا راڈریگر نے پیر کے […]

افریقی ملک ملاوی میں ہیضے سےہلاکتوں کے باعث سکول بند کرنیکااعلان

لیلنگوے(نیوزڈیسک) افریقی ملک ملاوی میں ہیضے سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کے بعد حکام نے اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر صحت کا کہنا ہے کے وبا پر قابو پانے تک دو شہروں بلنٹائر اور لیلونگوے میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، […]

ملک میں حالات دن بہ دن بدتر ‘مہنگائی سے عوام سراپا احتجاج ہے ‘لیکن امپورٹڈ حکومت میں شامل اتحادیوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں ‘، حلیم عادل شیخ

کراچی(نیوز ڈیسک) قائد حز ب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ ن نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک میں حالات دن بہ دن بدتر ہوتے جارہے ہیں مہنگائی کی وجہ سے عوام سراپا احتجاج ہے لیکن امپورٹڈ حکومت میں شامل اتحادیوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں ہے رات […]

تاوان کیلئے اغواکیاگیابچہ اسلام آباد پولیس نے بازیاب کرالیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے اطلاع کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 6 سالہ بچے کو بازیاب کرالیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سہیل ظفر چھٹہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایاکہ 31 دسمبر کی راست ہمیں سوا دو بجے انفارمیشن ملی تھی کہ 6 سالہ برہان کو اغوا کرلیا گیا […]

گورنرکی تعیناتی آئین و قانون کے مطابق، حافظ نعیم کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان

کراچی (نیوزڈیسک)ترجمان گورنر ہاؤس نے کہاہےکہ گورنرکی تعیناتی آئین و قانون کے مطابق ہوئی ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان گورنر ہاؤس نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ گورنرکے عہدے پر تعیناتی آئین و قانون […]

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں حیرت انگیز حد تک کمی

مظفرگڑھ( نیوز ڈیسک )دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں حیرت انگیز حد تک کمی،نہروں میں پانی کی فراہمی بند، کوٹ ادو کے علاقے ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطع میں حیرت انگیز کمی ریکارڈ کی گئی ہے آل پاکستان کسان اتحاد کے صوبائی کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب رانا امجد علی امجد […]

توانائی بچت مہم، وزارتِ قانون کی افسران و ملازمین کو ہدایات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )توانائی بچت مہم، وزارتِ قانون کی افسران و ملازمین کو ہدایات جاری کر دی گئیں،وزارتِ قانون نے دفاتر میں بغیر اجازت دیر تک بیٹھنے اور الیکٹرک ہیٹر استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی، اے سی صبح گیارہ سے دن چار بجے تک استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ہیٹر، اے سی استعمال کرنے […]

مداح 1100 کلومیٹر سائیکل چلا کر سلمان خان سے ملنے ممبئی پہنچ گیا

ممبئی (نیوزڈیسک) سلمان خان نے اپنے ایک ایسے مداح کی خواہش پوری کردی جو ان سے ملنے کے لیے 5 دن میں 1100 کلومیٹر سائیکل چلا کر ممبئی ان سے ملنے آیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مداح سلمان خان کو ان کی سالگرہ کی مبارک باد دینے اور ان سے ملاقات کرنے کی خواہش لیے جبل […]

پنجاب ، دھند کے باعث گاڑیاں موٹرسائیکل ٹکراگئے ، 5 افراد جاں بحق ، 15 زخمی

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک )شرقپور روڈ ڈیر بودے شاہ کے قریب دعوت ولیمہ میں شرکت کے لیے جانے والے موٹرسائیکل سواروں کو کیری ڈبہ نے ٹکر ماردی حادثہ کے نتیجہ میں سابق آئی جی پولیس محمد یعقوب کا بھتیجا موقعہ پر جاں بحق جبکہ متوفی کا بہنوئی اورکزن شدید زخمی ہوگئے، شیخوپورہ سرگودھاروڈ پر کارٹرالر میں […]

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،ڈھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی بھی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ایل این جی درآمد سے متعلق سمری کا جائزہ لیا گیا،وزارت پیٹرولیم کیلئے 10ارب روپے جاری کرنے کی منظوری،شوگرایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر ڈھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی بھی منظوری دیدی۔