اہم خبریں

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں حیرت انگیز حد تک کمی

مظفرگڑھ( نیوز ڈیسک )دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں حیرت انگیز حد تک کمی،نہروں میں پانی کی فراہمی بند، کوٹ ادو کے علاقے ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطع میں حیرت انگیز کمی ریکارڈ کی گئی ہے آل پاکستان کسان اتحاد کے صوبائی کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نہری پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے پیٹر کے زریعے فصلات کو پانی دینا پڑتا ہے انہوں نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں سے اس گھمبیر صورتحال کا کوئی حل نکالنے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں