داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار 2026ء کے آخر میں شروع ہو گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی 12 مختلف سائٹس پر تعمیراتی کام بیک وقت جاری ہے، ڈائی ورشن سسٹم رواں سال مئی تک مکمل ہو گا جبکہ پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار 2026ء کے آخر تک شروع ہو جائے گی۔یہ بات چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) کو داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے […]
پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار،تعلق ٹی ٹی پی سے ہے،اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والے ملزم گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس حکام نے بتایاکہ گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔ پولیس نے مبینہ دہشتگرد کو انٹیلی جنس اداروں کی معاونت سے گرفتار کیا۔خیال ہے کہ گرفتار ملزم نے گزشتہ […]
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد بن زید النہیان کو ٹیلیفون

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے منگل کو متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان خصوصی دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور متنوع بنانے […]
پنجاب بھرمیں 11 ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات

لاہور (نیوز رڈیسک) پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے ایس پی CTDسرگودھا اخلاق اللّٰہ کو ایس پی انویسٹیگیشن رحیم یارخان تعینات کردیا گیا آئی جی پنجاب نے 11 ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشناے آئی جی آپریشنز جنوبی پنجاب علی رضا کو ایس پی گلگشت ملتان تعینات کر دیا گیاایس […]
پنجاب میں امن امان کی صورتحال باعث تشویش ہے،وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ

لاہور (نیوز ڈیسک )پنجاب میں امن امان کی صورتحال باعث تشویش ہے،وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان میں کہا کہ خانیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،سی ٹی ڈی افسران پرفائرنگ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،دعا ہے اللہ تعالی سی ٹی ڈی افسران کے درجات بلند ، ورثا کو صبر […]
کرسٹیانورونالڈوکی النصرکلب میں شمولیت پر پُرجوش سعودی فٹ بال شائقین کا اظہارِفخر

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی فٹ بال شائقین نے فخر کے احساس کے ساتھ پرتگیزی کپتان کرسٹیانورونالڈو کو مملکت میں کھیلنے پراپنے جوش وخروش کا اظہارکیا ہے اور کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ اس مشہورکھلاڑی کوالریاض لانے کے اقدام سے دوسرے کھلاڑیوں کی آمدکے بھی دروازے کھل جائیں گے۔رونالڈو نے النصر فٹ بال کلب کی جانب سے […]
کوئی کسی ابہام کا شکار نہ ہو، وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، عمران خان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی کسی ابہام کاشکار نہ ہو، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں گے۔عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پنجاب کی سینیئرقیادت کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کیلئے تمام امور […]
وفاق کا توانائی بچت منصوبہ،پنجاب حکومت نے پلان مسترد کردیا،کے پی حکومت تاحال فیصلہ نہ کرسکی

لاہور (نیوز ڈیسک )سینئر صوبائی وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت مارکیٹیوں کے اوقات کا فیصلہ خود کرے گی۔ وفاقی حکومت عجلت میں فیصلے کررہی ہے۔ ملک میں بے روزگاری میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ان تمام چیزوں کو دیکھتے ہوئے قدم اٹھائیں گے۔اس اعتبار سے پنجاب حکومت نے […]
لاہور میں انوکھی چوری، ملزمان پیزا لوٹ کر فرار ہو گئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) انوکھی چوری،چو پیزا ڈیلیور کرنے والے لڑکے سے پیزا چھین کر فرار ہوگئے۔ یہ انوکھا واقعہ لاہور کی جنوبی چھاؤنی میں پیش آیا جہاں 6 ملزمان نے پیزا ڈیلیوری بوائے سے 1850 روپے مالیت کا پیزا لوٹ لیا۔پیزا بوائے نے تھانہ میں ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی درخواست دے دی۔
تین بڑےائیرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ، 30 ارب ڈالر سالانہ آمدن متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی اورلاہور ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کیلئے بین الاقوامی جریدوں میں رواں ماہ ٹینڈر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی حکومت نے اسلام آباد، کراچی اور لاہور ائیرپورٹس کا آؤٹ سورسنگ پلان تیار کرلیا۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پرسول ایوی ایشن نے فریم ورک کو حتمی شکل […]