اہم خبریں

لاہور میں انوکھی چوری، ملزمان پیزا لوٹ کر فرار ہو گئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) انوکھی چوری،چو پیزا ڈیلیور کرنے والے لڑکے سے پیزا چھین کر فرار ہوگئے۔ یہ انوکھا واقعہ لاہور کی جنوبی چھاؤنی میں پیش آیا جہاں 6 ملزمان نے پیزا ڈیلیوری بوائے سے 1850 روپے مالیت کا پیزا لوٹ لیا۔پیزا بوائے نے تھانہ میں ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی درخواست دے دی۔

متعلقہ خبریں