اہم خبریں

پنجاب بھرمیں 11 ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات

لاہور (نیوز رڈیسک) پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے ایس پی CTDسرگودھا اخلاق اللّٰہ کو ایس پی انویسٹیگیشن رحیم یارخان تعینات کردیا گیا آئی جی پنجاب نے 11 ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشناے آئی جی آپریشنز جنوبی پنجاب علی رضا کو ایس پی گلگشت ملتان تعینات کر دیا گیاایس پی لیگل بہاولپور ریجن محمد خان کو ایس پی لیگل جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیاایس پی CTD سرگودھا اخلاق اللہ کو ایس پی انویسٹیگیشن رحیم یار خان تعینات کر دیا گیازنیرہ اظفر کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن راولپنڈی تعینات کر دیا گیاایس ایس پی انویسٹیگیشن راولپنڈی عامر خان نیازی کو ایس پی انٹرنل اکاونٹیبلیٹی برانچ راولپنڈی تعینات کر دیا گیاایس ایس پی CTD لاہور نصیب اللہ خان کو ایس ایس پی انٹیلیجنس CTD لاہور تعینات کر دیا گیا سید علی کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان تعینات کر دیا گیافیصل مختار کو اے آئی جی ٹریننگ تعینات کردیا گیاشاہدہ نورین کو ایس پی انچارج کنٹرول روم سی پی او آفس لاہور تعینات کر دیا گیااعجاز رشید کو ایس پی ہیڈکوارٹر پٹرولنگ پولیس لاہور تعینات کر دیا۔

متعلقہ خبریں