اہم خبریں

ملک بھر کے سیلاب متاثرین کی ازسرِنو بحالی میرا مشن ہے،موسمیاتی تبدیلی کے شکار لوگوں کو اپنے پاوں پر کھڑا کریں گے، وزیرِ خارجہ

دادو( نیو ز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک بھر کے سیلاب متاثرین کی ازسرِنو بحالی میرا مشن ہے، اپنے لوگوں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے۔ یقینی بنائیں گے کہ دنیا بھر سے تعاون حاصل کریں اور موسمیاتی تبدیلی کے شکار لوگوں کو اپنے پاوں پر […]

مریم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے مریم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے، وہ پارٹی کے تنظیمی معاملات سنبھالنے کا حوصلہ، عزم اور تجربہ رکھتی ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مجھے اس میں کوئی شک نہیں […]

ایم کیو ایم نے 9 جنوری کو احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی( نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم سب کو اس احتجاج کی دعوت خود جا کر دیں گے، میں پی پی پی سے بھی کہوں گا کہ اگر آپ سندھ میں حکومت چاہتے ہیں تو ہمارا ساتھ دیجیے۔ ہم نو جنوری کو احتجاج کے لئے اپنے گھروں سے […]

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ، وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے نو ٹس لے لیا

خانیوال(نیوز ڈیسک ) اہلکار ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی،وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کاخانیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کانوٹس لے لیا، اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی، اور ہدایت کی کہ فائرنگ کے ذمہ دار عناصر کو جلد قانون کی گرفت میں […]

شوہر نصیر الدین شاہ کو متنازع بیانات دینے سے روکتی ہوں، رتنا پاٹھک

شممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ کی اہلیہ رتنا پاٹھک شاہ نے انکشاف کیاہے کہ وہ اپنے شوہر کو کھلے اور آزادانہ بیانات دینے سے روکنے کی کوشش کرتی ہیں، وہ انہیں متنازع کمنٹس دینے سے یہ کہتے ہوئے روکتی ہیں کہ کوئی آجائے گا گھر پر پتھر مارنے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے […]

فیصل آباد’دھند باعث گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے موٹرسائیکل سوار کانسٹیبل جاں بحق

فیصل آباد( نیوز ڈیسک) تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ ایکسپریس وے سکندرپور پل کے قریب شدید دھند کی وجہ سے گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے موٹرسائیکل سوار کانسٹیبل جاں بحق، ریسکیو اہلکار سمیت متعدد افراد بری طرح زخمی ہو گئے جبکہ متعدد گاڑیاں بری طرح تباہ ہو گئیں، زخمیوں کو طبی امداد کی غرض سے […]

یوکرین کا اگلےماہ یورپی یونین کا سربراہی اجلاس بلانے کا اعلان

کیف (نیوزڈیسک) یوکرینی صدر زیلنسکی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ سیاسی سطح پر یورپی یونین اور یوکرین 3 فروری کو کیف میں ایک سربراہی اجلاس منعقد کریں گے جس میں مالی اور فوجی مدد پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ زیلنسکی نے اس سال اپنی […]

چین کیساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں،نومنتخب صدر برازیلی صدر ڈی سلوا

برازیلیا (نیوزڈیسک) برازیل کے نئے صدر ڈی سلوا نے کہا ہے کہ انہیں چینی صدر کا خط موصول ہوا ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔برطانوی میڈیاکے مطابق نومنتخب برازیلی صدر نے کہا انہیں چین کے نائب صدر کی طرف سے شی جن پنگ […]

پی آئی اے کا طیارہ خراب، عمرہ پرواز 19 گھنٹے بعد کراچی سے جدہ روانہ

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کے فیول پمپ میں فنی خرابی کے باعث جدہ جانے والی عمرہ پرواز میں 19 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی، جس کے بعد بالآخر مسافروں کو سعودی عرب روانہ کردیا گیا۔کراچی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 731 کو منگل کی رات 2 […]

انسانی سمگلنگ کی روک تھام، سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

جدہ (نیوز ڈیسک)سعودی انسانی حقوق کے کمیشن اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہونے والے معاہدے کے دوسرے مرحلے پر دستخط کر لیے ۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ کمیٹی برائے انسداد انسانی سمگلنگ کے قومی ایکشن پلان کے مقاصد کو […]