اہم خبریں

کپتان کا سپاہی ہوں، ڈٹ کر کھڑا ہوں، جلد عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور جائونگا،اعظم سواتی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہاہے کہ میں کپتان کا سپاہی ہوں، ڈٹ کر کھڑا ہوں۔عمران خان ہی وہ لیڈر ہے جو ملک کو اس مشکل سے نکالے گا، ملک کو بچانے کیلئے ضروری ہے عمران خان کا ساتھ دیں۔ اسلام آباد میں سی آئی اے سینٹر […]

وفاقی کابینہ کی توانائی بچت پلان کے نفاذ کی منظوری، فوری نافذ العمل ہوگا، شادی ہال رات 10 بجے، مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے وزارت بجلی کی سفارش پر توانائی بچت پلان کے نفاذ کی منظوری دیدی ہے جو کہ پورے ملک میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، اس پلان کے مطابق شادی ہال رات 10 بجے بند ہوجائیں گے، مارکیٹیں ساڑھے 8 […]

کابل پولیس کی کارروائی ، 4 اغوا کار ہلاک ، تاجر بازیاب

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے شہر کابل میں پولیس اہلکاروں نے 4 اغوا کاروں کو ہلاک کرنے کے بعد ایک تاجر کو بچا لیا ہے۔کابل پولیس کے ترجمان خالد زردان نے منگل کے روز بتایا کہ اغوا کاروں کا گروہ گزشتہ روز کابل شہر کے علاقہ تیمنی میں ایک تاجر کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہا […]

وزارت تعلیم دارالحکومت میں جدید ترین ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کے لئے پی سی و ن جمع کرائے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے وزارت تعلیم سے کہا ہے کہ وہ دارالحکومت میں جدید ترین ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کے لئے اپنا پی سی و ن جمع کرائے تاکہ اسلام آباد میں ایک سٹیٹ آف دی آرٹ انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا […]

300 میگاواٹ کے کول فائرڈ پاور پراجیکٹ پر پیشرفت بارے جائزہ اجلاس

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے وزارت برائے سمندری امور، پاور ڈویژن، گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) اور چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (سی او پی ایچ سی ایل) کو 300 میگاواٹ کول فائر منصوبے کے لئے 100 فیصد بجلی کی کھپت کو یقینی بنانے […]

پنجاب نے رات ساڑھے آٹھ بجے کاروباری مراکزبندکرنیکاوفاقی حکومت کافیصلہ مستردکردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے رات ساڑھے آٹھ بجے کاروباری مراکزبندکرنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کومستردکردیا ،منگل کواپنے ایکب بیان میں پنجاب کے سینئر صوبائی وزیرمیاں اسلم اقبال نے کہاکہ پنجاب حکومت نے رات ساڑھے آٹھ بجے کاروباری مراکزبندکرنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کومستردکردیاہے، امپورٹڈحکومت کے فیصلے پنجاب حکومت کوقابل قبول نہیں ،واضح رہے کہ اس […]

فیس بک میں اس سال بڑی تبدیلی آ نے والی ہے،صارف اب براہ راست پیغامات پر ایک دوسرے سے بات چیت کر سکے گا۔

نیو یارک(نیوز ڈیسک )میٹا نے فیس بک کے اندر چیٹنگ کے فیچر کو پھر واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔فیس بک دنیا کی پہلی سوشل میڈیا ایپ تھی جس میں ایپ کے اندر چیٹس کے آپشن کو ختم کیا گیا تھا،2023 اس حوالے سے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلی کا سال ثابت ہونے والا ہے،2014 […]

وائٹ پیپر 2013 سے اب تک کی معاشی صورتحال پر ہے، پاکستان کو 33 ارب ڈالرز کا ٹیکہ لگا،شوکت ترین

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ عمران خان کے تیسرے اور چوتھے سال میں گروتھ ریٹ 17 سال کا سب سے زیادہ تھا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ ہم نے ٹیکس کلیکشن 3 ہزار 300 ارب روپے سے بڑھا کر 6 ہزار 100 ارب روپے کی۔ان کا […]

یوکرینی فوجی کے ہیلمٹ سےگولی آرپار، سپاہی محفوظ رہا

کیف(نیوزڈیسک)روس یوکرین جنگ میں ایک غیرمعمولی انوکھا واقعہ اس وقت پیش آیا جب اس پیشانی کے اوپر اس کے ہیلمٹ پرگولی لگی اور اندر سے گزرتی ہوئی باہرنکل گئی۔ اس وقت سپاہی ہیلمٹ پہننے کے باوجود اس گولی سے محفوظ رہا جس کی ناقابلِ یقین ویڈیو دنیا بھر میں دیکھی جارہی ہے۔اگلے محاذ پر لڑنے […]

شہر قائدمیں کورونا کا نیا ویرینٹ ‘ایکس بی بی’ پہنچ گیا، 6 کیس سامنے آگئے

کراچی(نیوز ڈیسک )محکمہ صحت سندھ کے حکام نے بتایا کہ کراچی میں کورونا کے اومیکرون ویرینٹ کے سب ویرینٹ ایکس بی بی کے 6 کیس سامنے آئے ہیں، ڈی ایچ اے میں 3، شادمان اور طارق روڈ کے علاقے میں ایک ایک مریض رپورٹ ہوا جبکہ ایک کیس ضلع شرقی میں سامنے آیا ہے، محکمہ […]