چیئرمین این ڈی ایم اے کی سٹیک ہولڈرز کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے لیے مربوط کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت تحفظ خوراک و تحقیق نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ( این ای او سی) کو بتایا ہے کہ امسال 1.2 ملین ایکٹر رقبے پر سرسوں اور سورج مکھی کی کاشت کا تخمینہ لگایا گیا ہے،سندھ میں تقریبا 80فیصد کاشت کا ہدف حاصل کرلیا گیا ہے ۔منگل کو نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کا […]
یوٹیلیٹی اسٹورزپرسبسڈی میں غریب اورمتوسط طبقہ کوزیادہ سے زیادہ حصہ ملے گا، ترجمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے بتایاہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپروزیراعظم ریلیف پیکیج تاحال جاری ہے تاہم ملک بھرکےتمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے،اب سبسڈی میں غریب اورمتوسط طبقہ کوزیادہ سے زیادہ حصہ ملے گا، عام صارفین کو بھی وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت سبسڈی فراہم کر رہی ہے،عام […]
چکن قیمہ پکوڑا

سب سے پہلے یہ جان لیں کہ آپ نے کیا کیا چیزیں لینی ہیں،ان میں جو اجزا شامل ہیں ان میں آپ نےباریک کٹی چکن 250 گرام،بیسن 4کھانے کے چمچے،کٹی ہر مرچ 2 عدد،بیکنگ پاوڈر آدھا چائے کا چمچ، پھینٹے ہوئے انڈے 2 عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،کٹا ہرا دھنیا حسب ضرورت، پسی لال مرچ […]
افغانستان سے کہہ دیا پاکستان کی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے ، حنا ربانی کھر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ افغانستان کو بتادیا کہ پاکستان کی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے۔اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اِن کیمرا اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں وزارت خارجہ اور داخلہ کے حکام نے شرکت کی، […]
پمزدوبارہ وزارت قومی صحت کا ذیلی ادارہ بن گیا،صدر مملکت نے منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بل 2022 کی منظوری دے دی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے پمز بل 2022 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔اکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بل 2022 کی منظوری سے پمزاسپتال دوبارہ وفاقی وزارت قومی صحت کا ذیلی ادارہ بن گیا۔ پمزاسپتال کی خود مختار […]
لاہور اسلام آباد موٹروے دھند کی وجہ سے ٹھوکر تا ہرن مینار تک بند

لاہور (نیوزڈیسک )لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون دھند کے باعث بند کر دیا گیا،ترجمان سید عمران احمد کے مطابق حد نگاہ میں کمی کی وجہ سے موٹروے ایم تھری جڑانوالہ سے فیض پور تک بند جبکہ لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے جڑانوالہ دھند کے باعث حد نگاہ نہ ہو نے کے برابر ہے اس لئے […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پرقاتلانہ حملہ کیس،ملزم کو 6 روزہ ریمانڈ پر جے آئی ٹی کے حوالے کر دیا گیا

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک )عمران خان پر حملہ کیس میں عدالت نے مرکزی ملزم نوید کو 6 اور سہولت کار ملزم وقاص کو 14 روزہ ریمانڈ پر جے آئی ٹی کے حوالے کردیا۔ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد نے مزید جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئےکہا کہ جےآئی ٹی سیاسی مقاصد کے لیے ملزم کاجسمانی ریمانڈ چاہ رہی […]
نکل،کرومائیٹ کےذخائربلوچستان،گلگت،خیبرمیں موجود،حکومتی سطح پرمخصوص کان کنی نہیں کی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میں نکل کے ذخائرسے بہت زیادہ سماجی و اقتصادی فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں ،حکومتی سطح پر ملک میں نکل کی کوئی مخصوص کان کنی نہیں کی گئی ، نکل اور کرومائیٹ کے ذخائر بلوچستان، گلگت بلتستان اور پورے خیبرپختونخوا میں پائے جاتے ہیں،پاکستان نے 2021 میں 2 ہزار ڈالر […]
وائٹ پیپر جاری کرنے والوں کومعاشی طور پر مستحکم پاکستان ملا تھا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وائٹ پیپر جاری کرنے والوں کومعاشی طور پر مستحکم پاکستان ملا تھا،پی ٹی آئی حکومت نے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا، عمران خان نے ملکی تاریخ کے ریکارڈ قرضے لیے، عمران خان نے کشمیر کو بیچا،پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں […]
ہیلتھ کارڈز کی مد میں اربوں روپے کا فراڈ، پی اے سی نے بیرون ممالک کمرشل اتاشیوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چیئرمین پی اے سی کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ میں اربوں روپے کا فراڈ ہورہا ہے، پی اے سی نے بیرون ممالک کمرشل اتاشیوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔پی اے سی کا اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی صدارت میں ہوا، جس میں کامرس ڈویژن کے 2019-20 کے آڈٹ پیراز زیرغور لائے […]