اہم خبریں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پرقاتلانہ حملہ کیس،ملزم کو 6 روزہ ریمانڈ پر جے آئی ٹی کے حوالے کر دیا گیا

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک )عمران خان پر حملہ کیس میں عدالت نے مرکزی ملزم نوید کو 6 اور سہولت کار ملزم وقاص کو 14 روزہ ریمانڈ پر جے آئی ٹی کے حوالے کردیا۔ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد نے مزید جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئےکہا کہ جےآئی ٹی سیاسی مقاصد کے لیے ملزم کاجسمانی ریمانڈ چاہ رہی ہے، ملزم سے برآمد اسلحہ جائے وقوعہ سے ملی گولیوں کے خول سے میچ نہیں ہوا، راہ گیرکو ایف آئی آر کا ملزم بنا دیا گیا۔گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) میں عمران خان حملہ کیس کی سماعت جج رانا زاہد اقبال نےکی۔اےٹی سی کے جج رانا زاہد اقبال کا کہنا تھا کہ وکیل صاحب، پاکستان میں بڑی سیاسی شخصیات کے ساتھ سانحات کی ایک تاریخ ہے۔ملزم کے وکیل نےکہا کہ پی ٹی آ…

متعلقہ خبریں