خانیوال(نیوز ڈیسک ) اہلکار ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی،وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کاخانیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کانوٹس لے لیا، اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی، اور ہدایت کی کہ فائرنگ کے ذمہ دار عناصر کو جلد قانون کی گرفت میں لایاجائے، واضح رہے کہ پیرووال بسم اللہ ہائی وے پر فائرنگ،2سی ٹی ڈی افسرشہید ہو گئے تھے۔