لاہور (نیوز ڈیسک )پنجاب میں امن امان کی صورتحال باعث تشویش ہے،وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان میں کہا کہ خانیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،سی ٹی ڈی افسران پرفائرنگ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،دعا ہے اللہ تعالی سی ٹی ڈی افسران کے درجات بلند ، ورثا کو صبر جمیل عطا کرے۔
