اہم خبریں

توانائی بچت مہم، وزارتِ قانون کی افسران و ملازمین کو ہدایات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )توانائی بچت مہم، وزارتِ قانون کی افسران و ملازمین کو ہدایات جاری کر دی گئیں،وزارتِ قانون نے دفاتر میں بغیر اجازت دیر تک بیٹھنے اور الیکٹرک ہیٹر استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی، اے سی صبح گیارہ سے دن چار بجے تک استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ہیٹر، اے سی استعمال کرنے پر پابندی، گرم کپڑے پہننے اور دروازے کھڑکیاں کھلی رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں