اہم خبریں

امریکہ کو بڑا جھٹکا،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرتے ہی امریکہ کو بھی بڑا جھٹکا، امریکی تیل 3.05 ڈالرسستا ہوگیاعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد تیل سستا ہوگیا ہے۔امریکی تیل کی قیمت میں 3.05 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 76.93 ڈالر ہوگئی ہے۔برطانوی برینٹ 3.57 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی بیرل قیمت 82.34 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں