اہم خبریں

نگراں سیٹ اپ مارچ تک قائم ہو جائے گا اور عام انتخابات جولائی میں ہونگے، شبر زیدی کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیویز ڈیسک) ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا کہ نگراں سیٹ اپ مارچ تک قائم ہو جائے گا اور عام انتخابات جولائی میں ہونگے۔تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین شبر زیدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ عام انتخابات جولائی میں ہوں گے ،نئی حکومت آئی ایم ایف سے معاملات طے کرکے پانچ سالہ پروگرام بحال کرلے گی۔انہوں نے کہا کہ کوئی اور فیصلہ پاکستان، پی ٹی آئی، پی ڈی ایم اور عوام کیلئے خود کشی کے مترادف ہوگا۔

متعلقہ خبریں