اہم خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،شدت چار اعشایہ تین ریکارڈ کی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت چار اعشایہ تین ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز شیخوپورہ سے 20 کلومیٹر دور بتایا جا رہا ہے۔ لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ، کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں