اہم خبریں

سپرہٹ سیریزویڈنیزڈے ایڈمز کا سیزن 2 اب نیٹ فلکس پر ریلیز نہیں ہوگا

لندن(نیوزڈیسک)نیٹ فلکس کی حالیہ سُپر ہٹ سیریز ویڈنیزڈے ایڈمز کا سیزن 2 اب نیٹ فلکس پر ریلیز نہیں ہوگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس کی ہارر کامیڈی سیریز ویڈنیزڈے ایڈمز کا سیزن 2 اب نیٹ فلکس کی بجائے ایمیزون کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم پرائم ویڈیوپر نشر کیا جائے گا۔ ویڈنیزڈے ایڈمز کی زبردست کامیابی کے بعد ایمیزون نے 8.5 بلین ڈالرز میں ایک معاہدے کے تحت ایم جی ایم اسٹوڈیوز سے مذکورہ شو کر حقوق حاصل کر لئے ہیں۔

متعلقہ خبریں