اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا اعتماد کا ووٹ لینے سے انکار ، گورنر کیخلاف بھی پھٹ پڑے

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ شہبازشریف ایکسپوز ہوگیا ۔ وزیرآباد حملے کے بعدشہبازشریف نے آئی جی پنجاب کو امریکہ بھیج دیا جو کہ ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت مضبوط ہے اعتماد کے ووٹ کی قطعی کوئی ضرورت نہیں، انہوں نے کہا کہ پی […]

شادی کی تیاری کرنیوالے جوڑوں کیلئے بڑی خبر، سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہوشربا کمی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان میں دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا مگر سونے کی قیمتیں انتہائی تیزی سے گرنے کا سلسلہ جاری ۔ کاروباری ہفتے کے آخر میں سونے کی قیمتوں میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی آگئی، صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار200 روپے کی کمی […]

دعا زہرا کیس ،سندھ ہائیکورٹ نے لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا

کراچی( نیوز ڈیسک) دعا زہرا کیس ،سندھ ہائیکورٹ نے لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کم عمر بچی کے مبینہ اغوا سے متعلق کیس میں والدین کی جانب سے حوالگی کے کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔جسٹس اقبال کلہوڑو نے بچی کو بلا کر پوچھا کہ بیٹا آپ […]

کپتان تمام تر کوششوں کے باوجود شکست کی دلدل میں دھنس رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کپتان تمام تر کوششوں کے باوجود شکست وریخت کی دلدل میں دھنس رہے ہیں۔ جمعہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نئے پاکستان کے بانی کی باڈی لینگوئج اور گفتگو ان کی بڑھتی ہوئی فرسٹریشن […]

پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ، اسٹیٹ بینک کے پاس 35 دن کیلئے زرمبادلہ کے ذخائر رہ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معاشی ماہرین کے مطابق پاکستان کے پاس صرف 35 دن کیلئے زرمبادلہ کے ذخائر رہ گئے ۔ ایک ہفتے میں مزید ساڑھے 24کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد ملکی ڈالر ذخائر کا مجموعی مالی حجم 11.7ارب ڈالر سے کم ہو کر 11.4ارب ڈالر رہ گئے اسٹیٹ بینک کے پاس 5ارب 57کروڑ 70لاکھ […]

امریکی ڈالر مزید 13 پیسے مہنگا ،227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر مزید 13 پیسے مہنگا ہوگیا، روپیہ تنزلی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق آج بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 12 […]

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیرخزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان ایک اچھے سیاستدان ضرور ہیں لیکن پالیسی میکر نہیں، کوئی بھی سیاستدان عمران خان کی سوچ تک نہیں پہنچ سکتا لیکن افسوس وہ پالیسی میکنگ پر گرفت نہیں رکھتے ، ان کی چار سالہ حکومت […]

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ، الیکشن ہی اس مسئلے کا حل ہے، مسرت جمشید

لاہور(نیوز ڈیسک) ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ، الیکشن ہی اس مسئلے کا حل ہے ۔ جمعہ کو سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ببیان میں ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 5.6 ارب ڈالر […]

جماعت اسلامی کا دھرنہ،سندھ حکومت نے 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرنے کی یقین دہانی کرادی

کراچی(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے دھرنے کی ابتداء پر ہی صوبائی حکومت نے 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کی یقین دہانی کرا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کے لیے کارکنان امیر جماعت اسلامی کی قیادت میں پولیس کی تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے پریس کلب سے پولو گراؤنڈ پہنچے لیکن وزیراعلی […]

پی ڈی ایم حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ، نیب ترامیم کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 10 جنوری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ شامل ۔ سماعت […]