اہم خبریں

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ، الیکشن ہی اس مسئلے کا حل ہے، مسرت جمشید

لاہور(نیوز ڈیسک) ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ، الیکشن ہی اس مسئلے کا حل ہے ۔ جمعہ کو سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ببیان میں ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 5.6 ارب ڈالر سے کم رہ گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر دفاع نہایت بے شرمی سے میڈیا پر آ کر کہہ رہے ہیں کہ ملک اندھیروں میں ڈوب جائے گا، اس سیالکوٹی رنگ باز نے پہلے دھاندلی سے الیکشن جیتا اور اب الٹ پلٹ بیانات دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں