اہم خبریں

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، گرم مشروبات کے استعمال میں اضافہ، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، گرم مشروبات کے استعمال میں اضافہ ،گرم ملبوسات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ جمعہ کو محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ،گلگت بلتستان اور مری میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ،ملک کے میدانی علاقے پھر شدید دھند کی لپیٹ میں آ […]

وزیراعظم شہبازشریف کا چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ٹیلیفونک رابطہ، قریبی تعاون کے تسلسل پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کا چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ٹیلیفونک رابطہ ، چین کیساتھ قریبی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار، چینی ہم منص ب لی کی چیانگ نے کہا کہ پاکستان کا استحکام ومعاشی ترقی خطے اور چین کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، چین […]

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم ،،،، لیپ ٹاپ مہنگے داموں خریدے نے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے لئے 10 ارب 82 کروڑ روپے منظور،یعنی ہر لپ ٹاپ ایک لاکھ 9 ہزار روپے میں خریدہ جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے لئے 10 ارب 82 کروڑ روپے منظور کیے ہیں، اس […]

شریف برادران اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کس ملک میں کرینگے ، شیخ رشیدکی نئی پیشگوئی سامنے آگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیرداخلہ وسربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہ ارشدشریف شہید کا کیس جان پکڑ چکا ہے ، عنقریب نیب ترمیمی آرڈیننس اور اوورسیز ووٹ پر بھی فیصلہ سنائے گی ۔ جنیوامیں سیلاب زدگان کی امدادکی بجائےشریف بردران اپنےسیاسی مستقبل کافیصلہ کریں گے9جنوری سےکاونٹ ڈاون شروع اوراپریل میں ختم […]

مدینہ منورہ میں پہلی بار طوفانی بارشیں،ہرطرف ہریالی،قدرتی مناظر نے سیاحوں کو کھینچ لیا

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک)مدینہ منور میں طوفانی بارشیں، علاقے میں ہر سو ہریالی اور قدرتی مناظر نے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا، پہاڑوں کی بلندیوں سے آبشاریں پھوٹ پڑیں، وادیاں سرسبزوشاداب ہوگئیں۔ ریگستان نخلستان میں تبدیل، ہرسو قدرتی مناظر نے وادی العتیق اور قناۃ سیاحوں کے دل موہ لئے ،قدرتی مناظر دیکھنے سیاح دور دور […]

پاکستانی بھکاریوں کیلئے بری خبر، سعودی عرب نے گداگری غیرقانونی اور قابل سزا جرم قراردیدی

جدہ(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں جہاں گدا گری کو برا مانا جاتا ہے وہاں گداگروں کی بھی بھرمار ہے ۔ سعودی عرب میں بھیک مانگنا پہلے سے غیرقانونی ہے لیکن دیگر ممالک سے جانیوالے بھکاریوں کے گروہ حج اور عمرہ سیزن میں بڑی تعداد میں جدہ اور مضافات میں پہنچ جاتے ہیں ۔ دیگر ممالک […]

لکی مروت ،شرپسندوں کا پولیس موبائل وین پر حملہ ، سپاہی شہید،ایڈیشنل ایس ایچ اوشدید زخمی

لکی مروت(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ ورگاڑہ میں پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا، جبکہ ایڈیشنل ایس ایچ او زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے شادی خیل میں تھانہ ور گاڑہ میں پولیس پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند […]

سعودی ولی عہد کی تصویر سجانے والے پاکستانی ٹرک ڈرائیور کا شاندار استقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی نوجوان نواز اختر کی قسمت کھل گئی، اختر نواز نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی پینٹنگز اپنے ٹرک پرآویزاں کرکے سعودی شہزادہ اورقیادت سے اپنی گہری محبت کا اظہار کیا تھا ۔ صورة #ولي_العهد تزين شاحنة في #باكستان.. وسفير المملكة يكرم صاحبها https://t.co/ykrv7SSCyQ pic.twitter.com/KWwavG3m4B — […]

کراچی ، مینٹل اسپتال میں زیرعلاج 30 مریض بھاگ گئے،گارڈ کو شدید تشدد نشانہ بنایا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے مینٹل اسپتال میں زیرعلاج 30 مریض بھاگ گئے،گارڈ پر بھی تشدد کیا،علاقے کے چند گھروں کو بھی نقصان پہنچایا،اسپتال انتظامیہ نے متعد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آباد میں مینٹل اسپتال سے زیرعلاج 30 مریض بھاگ گئے ،اسپتال کے گارڈ کو تشدد کا نشانہ […]

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موٹروے کئی مقامات سے بند،محکمہ موسمیات نے مری میں برفباری کی پیش گوئی کردی

لاہور( نیوز دڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ، لاہور رنگ روڈ اور موٹروے ایم 2 ،3،11سمیت کئی اہم شاہراہیں مختلف مقامات سے بند ۔تفصیلات کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، ملتان موٹر وے ایم 3 کو فیض پور […]