اہم خبریں

شریف برادران اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کس ملک میں کرینگے ، شیخ رشیدکی نئی پیشگوئی سامنے آگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیرداخلہ وسربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہ ارشدشریف شہید کا کیس جان پکڑ چکا ہے ، عنقریب نیب ترمیمی آرڈیننس اور اوورسیز ووٹ پر بھی فیصلہ سنائے گی ۔

شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ سیلاب زدگان کی مدد کے بجائے شریف برادران جنیوا میں بیٹھ کر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے،وزیرخارجہ اور وزیرداخلہ کے بیانات سیاسی حالات پر جلتی پر تیل ڈالنے کا کام دے رہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں