اہم خبریں

امریکی ڈالر مزید 13 پیسے مہنگا ،227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر مزید 13 پیسے مہنگا ہوگیا، روپیہ تنزلی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق آج بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں