کراچی میں 10 ویں دوروزہ ایٹ فوڈ فیسٹیول کا آغاز ،150 سے زائدمنفرد کھانوں کے اسٹالز لگائے گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں کھانے شوقین افراد کے لیے 10ویں ایٹ فوڈفیسٹیول کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایٹ فیسٹیول کا آغاز بیچ ویو پارک میں ہوا جہاں آنے والوں کے مزے مزے کھانے کے سٹال لگائے گیے ،بڑی تعداد میں شہریوں کے آنے کی وجہ سے علاقے میں ٹریفک جام کا بھی سامنا […]
مہنگائی کا پارہ ہائی، مرغی ، چاول ، آٹے سمیت 30اشیائے ضروریہ مہنگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں ہفتے مرغی، چاول، آٹا، انڈے، پیاز اور دودھ سمیت 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی شرح 30.60 ہوگئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے میں 30 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں، جن میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 53 […]
جنیوا،مریم نواز کے گلے کا تین گھنٹے کا طویل آپریشن کامیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات و مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) نائب صدر مریم نواز کا جنیوا میں گلے کا تین گھنٹے طویل آپریشن کامیاب ہوگیا۔ ’مریم نواز نے دعا کرنے والے کارکنان اور عوام […]
میرپورخاص،سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سےشہری جاں بحق

میرپورخاص(نیوزڈیسک)میرپور خاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مزدور کا لوگوں کے پیروں تلے آنے اور دم گھٹنے سے انتقال ہوا۔جاں بحق مزدور کے لواحقین نے پریس کلب کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج کیا۔ جاں […]
مہنگائی سے تنگ مصور کاکرنسی نوٹوں پر احتجاج درج

ارجنٹینا (نیوزڈیسک)ملک میں مہنگائی سے تنگ مشہورارجنٹینائی مصور نے بطوراحتجاج اصل نوٹوں پر اپنی تخلیقات جاری کردیں،سرگیو گیولیرموڈیاز نے اس کام کے لیے قیمتی ترین نوٹ بھی استعمال کئے ،حالانکہ اب ایک ڈالر 178 ارجنٹینا روپے (پیسو) کے برابر ہوگیامقامی کرنسی کی قدر میں تیزی سے کمی دیکھ کر سرگیوگیولیرموڈیاز غصے میں آگئے ان کا […]
چڑیا گھر میں چیتے کی پیدائش ،بچے کا نام معروف اداکارہ روینا ٹنڈن کے نام پر رکھ دیا

بمبئی (نیوز ڈیسک)کان پور چڑیا گھر میں چیتے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی جسے سردی سے بچانے کیلئے اداکارہ روینا ٹنڈن نے ہیٹر ز اور ضروری ادویات فراہم کردیں۔بھارت میں کڑاکے کی سردی جاری ہے ۔ بچے کو سردی سے بچانے کیلئے اداکارہ روینا ٹنڈن کے تعاون پر انتظامیہ نے چیتے کے بچے کا […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات، عسکری شعبوں میں پاک سعودیہ تعلقات کا جائزہ لیا

ریاض(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض الرویلی سے ریاض میں ملاقات کی ۔ جمعہ کو سعودی وزارت دفاع کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی وزارت دفاع کا دورہ انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا،سعودی افواج کے چیف آف جنرل […]
پنجاب اسمبلی تحلیل میں تاخیر ، عمران خان کی نئی حکمت عملی تیار، پرویز الٰہی بھی پھنس گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ یا اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر کے حوالے سے عمران خان نے نئی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی عہدیداروں نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں طے پایا کہ اگر پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر کی جاتی ہے […]
سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کیلئے مخصوص نشستوں کی منظوری دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کیلئے مخصوص نشستوں کی منظوری دیدی یہ مخصوص نشستیں 6 کیٹیگریز کے لیے ہیں ۔ جمعہ کو سندھ کابینہ کے فیصلے کے مطابق یہ نشستیں خواتین، نوجوان، مزدور، کسان، غیرمسلم، خصوصی افراد، مزدور اور ٹرانس جینڈر شامل ہیں،سندھ کابینہ نے تخفیف غذائیت پروگرام کا کنٹرول پی پی […]
کراچی ٹیسٹ کا آخری روز ،پاکستان کی آدھی ٹیم 80 رنز پر آؤٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کا آخری روز ،319 رنز کے تعاقب میں پاکستان کے 80 رنز پر5 کھلاڑی آوٹ ،ٹیم مشکلات کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود 35 رنز پر کیچ آؤٹ ہو گئے جبکہ سرفراز احمد ابھی وکٹ پر موجود ہیں ، امام الحق12رنز پر اش سودی […]