امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ کی عمارت کی نیلامی ،میگا کرپشن سیکنڈل بے نقاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی شہر واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی دفاعی شعبے سے منسلک پرانی عمارت فروخت کرنے کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں ، ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے سفارتخانے کی عمارت کو فروخت کرنے قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے باقاعدہ تشہیر نہیں کی گئی اور بہترین […]
کہاں ہوگی بارش، کہاں برف اپنے ڈیرے جمائے گی، محکمہ موسمیات نے سیاحوں کو بڑی خبردیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سردی کی خشک لہر نے عوام کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کردیا ، ان حالات میں محکمہ موسمیات نے عوام اور سیاحوں کو بڑی خوشخبری دیدی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں شدید سردی اور پہاڑوں پر برفبار ی کا امکان ہے، آج شمالی بلوچستان، خیبر پخونخوا اور گلگت […]
سندھ ،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، حدنگاہ صفر ،موٹروے مختلف مقامات سے بند

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سندھ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ،حدنگاہ صفر ہوگئی،حادثات سے بچنے کے لیے موٹروے مختلف مقامات سے بند شمالی علاقہ جات میں برفباری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ۔تفصیلات کے مطابق لاہور اسلام آبادموٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ سرور، پنڈی بھٹیاں فیصل آباد […]
پنجاب میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام، سکیورٹی فورسز نے کومنگ آپریشن میں لاہور، گوجرانولہ اور ساہیوال کوبڑی تباہی سے بچالیا، کومنگ آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، ملزمان میں انعام الحق، مسکین اللہ، […]
گوجرانوالہ: باپ کو بیٹے کا اغوامہنگا پڑ گیا، جھوٹی افواہ پر گرفتار

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کیلئے اغواء ہونے والے بچے کے واقعہ کا دو روز بعد ہی ڈراپ سین ہوگیا، مغوی بچے کا والد ہی اغواء کار نکلا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے بچے کو بازیاب کرالیا۔واقعہ تھانہ فیروزوالا کے علاقہ جھنگی میں پیش آیا، شہباز نامی ملزم نے پہلے گھر والوں کو […]
منی لانڈرنگ کیس ، سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت میں 21 جنوری تک توسیع کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کےبیٹے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے سلیمان شہباز اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور پیش ہوئے۔کارروائی مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ایف آئی اے کے وکیل نے دو ہفتوں کا […]
اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف مل گیا، احتساب عدالت نے وزیرخزانہ کے تمام اثاثے بحال کردیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آبادا حتساب عدالت نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے تمام بینک اکاؤنٹس اور اثاثہ جات بحال کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا ، وزیر خزانہ کے اثاثوں کی ضبطگی ختم کر دی گئی ،بینک اکاؤنٹس بھی بحال کر دیئے ہیں۔حکمنامے […]
توشہ خانہ کیس، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ میں نااہلی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا، لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی ہے، بینچ کے […]
فن گداگری میں حکومت کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ فن گداگری میں حکومت کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا،77وزراء اپناموج میلہ کررہے ہیں ، یہ لوگ ملک میں ڈالر کو لانے کی بجائے ڈار کو لے آئے،ملکی سیاست میں آنے والے 100 دن اہم ہیں۔ہفتہ کو سماجی رابطوں […]
نوے لاکھ پاکستانی غربت کا شکار، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اقوام متحدہ (ویب ڈیسک) پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں ، اقوام متحدہ نے غربت میں اضافے کے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ یو این ڈی پی کا کہنا ہے پاکستان میں گزشتہ سال سیلاب کی تباہ کاریوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے جس کے باعث مزید 90 لاکھ افراد کے غربت میں […]